طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیار

Indonesia Berita Berita

طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اس تحقیق سے نہ صرف پاکستان میں امراض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی بلکہ معاشی فوائد بھی حاصل ہوسکیں گے

طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیارسول اسپتال کراچی میں کلر کوڈنگ سائن ایج سسٹم متعارف کروایا گیااسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار؛ لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے مرکز پر حملہآئینی ترامیم پر پی ٹی آئی نے ڈرافٹ تو درکنار تجاویز تک نہیں دیں، سینیٹرعرفان صدیقیترکیہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والا ملعون گرفتار؛ عرب میڈیااسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی غالبعمران خان سے ملاقات کی اجازت پر ہی احتجاج مؤخر کیا جائے گا، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہاکنامکس کا نوبل...

انسانی کروموسوم کی تحقیق، نسل در نسل منتقل ہونے والے خواص، جینیات، فعلیاتی عوامل، امنیاتی نظام، آبادیاتی جینیات اور ارتقائی عمل کو سمجھنے میں بھی یہ ایک بہترین ماڈل ہے اور اسی بنا پر پھل مکھی کو ‘پروں والا انسان’ بھی کہا جاتا ہے۔ پہلے وہ سمجھیں کہ چھوٹی سی بوتل میں رینگنے والی مکھی کا سر غائب ہے۔ لیکن بغور دیکھنے پر معلوم ہوا کہ مکھی کے سب سے اہم خدوخال یعنی بڑی سرخ آنکھیں غائب ہیں اور ان کی جگہ سفید آنکھیں موجود ہیں جن کی وجہ جینیاتی تبدیلی تھی۔ واضح رہے کہ سفید آنکھوں والی مکھیاں پہلے بھی دنیا بھر میں بنائی جاچکی ہیں تاہم یہ پہلی پاکستانی مکھی ہے۔

ایکسپریس سےگفتگو کرتے ہوئے انوشہ نے بتایا کہ پاکستان میں ڈرسوفیلا کی مقامی قسم سے روایتی اور جدید جین ایڈیٹنگ ٹولز کی بدولت انسانی امراض کی ماڈلنگ کے نئے در کھلیں گے۔انوشہ کی اس دریافت کے بعد ڈاکٹر مشتاق حسین کی نگرانی میں اسی ادارے کے ماہرین نے تبدیل شدہ پاکستانی مکھی کے مکمل جنییاتی نقشے کا بیڑہ اٹھایا۔

واضح رہے کہ سفید آنکھوں والی پھل مکھی عموماً عالمی تجربہ گاہوں کی تجزیاتی میز پردماغی اور اعصابی تحقیق یا ان میں کمی کے کم خرچ ماڈل کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ مہنگے ممالیوں اور چوہوں کے مقابلے میں انتہائی ارزاں ہوتی ہیں اور ڈھیروں کی تعداد میں تیار کی جاسکتی ہیں۔ ” ملک میں پیدا کردہ پہلی تبدیل شدہ ڈروسوفیلا میلانوگیسٹر سے انسانی بیماریوں پرروایتی اور جدید جینیاتی ادارتی تحقیق اور معالجے کی نئی راہیں کھلیں گی،” ڈاکٹر مشتاق نے ایکسپریس کو بتایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چینکراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین‎پاکستانی حکام سے مکمل تحقیقات اور حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں: چینی سفارتخانہ
Baca lebih lajut »

پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیپاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلیبحریہ یونیورسٹی کے طلبا کی تیار کردہ مشین کو ہائیڈروجین کا نام دیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہپاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
Baca lebih lajut »

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »

عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہعائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہاداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:29:59