پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 6 اکتوبر کو ہوگا
ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہکراچی سے چوری موٹر سائیکلز بلوچستان میں فروخت کرنے میں ملوث گروہ گرفتارعظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس؛ ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلباے این ایف کی پشاور میں کارروائی، کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیاں بنانے والی فیکٹری سیلویڈیو بنوانے کے شوق میں خاتون نے بچے کی زندگی خطرے میں ڈال دیویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہآئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں...
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا اپنا افتتاحی میچ 3 اکتوبر بروز جمعرات کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی جبکہ اتوار 6 اکتوبر کو دوسرے میچ میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور ٹیلنٹڈ ہیں، امید ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا :کپتان فاطمہ ثناآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »
ندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو گروپ اے میں آسٹریلیا، سری لنکا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
Baca lebih lajut »
آئی سی سی کا ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلانویمنز ٹی20 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا
Baca lebih lajut »
ٹی20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر، مخالف ٹیم نے ہدف 5 گیندوں پر حاصل کرلیاجمعرات کو ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے کے میچ میں منگولیا اور سنگاپور کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔
Baca lebih lajut »
2026 ٹی20 ورلڈکپ میں امریکی ٹیم پاکستان بھی ہرائے گی، آصف کی پیشگوئیسابق کرکٹر کی بالرز بھی کڑی تنقید
Baca lebih lajut »