ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا
پرتگال: اسکول میں 12 سالہ بچے کا چھری سے حملہ استاد سمیت متعدد بچے زخمیدنیا کا سب سے پرانا ہفتہ واراخبار برائے فروختنیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتارپاکستانی ترانے کی بے حرمتی کرنے والے افغان حکام کی پاکستان میں غیر قانونی رہائش کا انکشافکراچی پولیس کی اغوا برائے تاوان میں ملوث، ایک اور واردات کا انکشافقومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلبوزیراعلی کی شرمناک حرکت کے باعث ملک کی بدنامی ہوئی ہے، فیصل واؤڈاوزیراعظم 27...
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے بیان میں کہا کہ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 7.96 ملین ڈالر ہوگی، جس میں فاتح ٹیم کو 2.34 ملین ڈالر ملے جو 2023 کے ٹورنامنٹ میں چمپیئن آسٹریلیا کو ملنے والے رقم سے 10 لاکھ ڈالر زیادہ ہوگی۔ آئی سی سی نے بیان میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد خواتین کرکٹ کو ترجیح دینے کی حکمت عملی کو اپنانا اور 2032 تک اس کو مزید فروغ دینا ہے۔
آئی سی سی نے کہا کہ مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم ایونٹ میں شریک دیگر 10 ٹیموں کے مقابلے میں زیادہ تھی اور 32 میچز زیادہ کھیلے گئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورسری لنکا جبکہ گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہشکیب الحسن پر آئی سی سی ضابطہ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی مل گیا ہے
Baca lebih lajut »
جے شاہ آئی سی سی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخبجے شاہ یکم دسمبر 2024 سے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، آئی سی سی
Baca lebih lajut »
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی انعامی رقم میں 2 گنا اضافہ، فاتح ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 134 فیصد اضافہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
Baca lebih lajut »
پی سی بی کی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر غلط رپورٹنگ کی وضاحتپی سی بی نے آئی سی سی کو جو ڈرافٹ شیڈول پیش کیا اس کی مجوزہ تاریخیں 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک ہیں۔
Baca lebih lajut »