کراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین

Karachi Blast Berita

کراچی دھماکا: 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

‎پاکستانی حکام سے مکمل تحقیقات اور حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں: چینی سفارتخانہ

پاکستانی حکام سے مکمل تحقیقات اور حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں: چینی سفارتخانہ. اسکرین گریبکراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔

کراچی میں دہشتگردی کے واقعے پر چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب چینی عملےکی گاڑی پر حملہ کیا گیا، حملے میں دو چینی باشندے ہلاک اور ایک زخمی ہوا، کچھ مقامی شہری بھی متاثر ہوئے۔کراچی: ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںچینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ‎پاکستان میں چینی سفارتخانہ اور قونصل خانہ دہشتگرد حملے کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ‎ہم نے فوری ایمرجنسی پلان نافذ کرکے پاکستان سے تحقیقات کی درخواست کی...

دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کراچی ائیر پورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حملے میں دو چینی ہلاک اور ایک زخمی ہوا، متاثرہ خاندانوں، بشمول چینی باشندوں، پاکستانیوں کیلئے گہری تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، زخمی چینی باشندے کی جلدصحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیقپاکستان کی سفارتی فتح؛ چین، روس، ایران کی بھی افغانستان سے دہشتگردی کی تصدیقچار فریقی اجلاس میں پاکستان، چین، روس اور ایران نے افغان طالبان سمیت متعدد دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ چار ممالک نے افغانستان میں دہشت گردی کے خطرات کو تسلیم کرتے ہوئے طالبان حکومت سے بین الاقوامی وعدوں کی پاسداری کرنے کا مطالبہ کیا.
Baca lebih lajut »

کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںکراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
Baca lebih lajut »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خطپی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری، اسپیکر کا تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ کو خطوزارت داخلہ کو 7 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرانے اور اسپیکر قومی اسمبلی کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریفپاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا:اسلام آباد میں چین کے 75 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

جاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانجاپان کا چاند پر دوسرا لینڈنگ مشن بھیجنے کا اعلانیہ دوسرا مشن اپریل 2023 میں اسپیس کی پہلی ٹچ ڈاؤن کی پیروی کرے گا، کمپنی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:58:51