آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟

Apple Berita

آئی فونز کی اسکرین پر نظر آنے والے اس اورنج ڈاٹ کا مقصد جانتے ہیں؟
Iphone
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اس کی اسکرین پر کئی بار ایک نارنجی یا اورنج ڈاٹ کیوں نظر اتا ہے؟اس کا مقصد آپ کو ایک ڈیوائس کی ایک اہم تفصیل سے آگاہ کرنا ہوتا ہے مگر بیشتر افراد کو اس کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔

اگر آپ کو بھی اس کا مقصد معلوم نہیں تو یہ جان لیں کہ یہ اس وقت اسکرین پر نظر آتا ہے جب کوئی ایپ ڈیوائس کے مائیکرو فون استعمال کرتی ہے۔آئی فون میں یہ اورنج ڈاٹ اس وقت نمودار ہوگا جب آپ یوٹیوب یا ایسی ہی دیگر ایسی ایپس کو استعمال کریں گے جن کو اپنا کام کرنے کے لیے مائیکرو فون تک رسائی کی ضرورت ہوتی ہے۔کئی بار آئی فون اسکرین پر ایک گرین ڈاٹ بھی نظر آتا ہے اور وہ بھی اسی جگہ جہاں اورنج ڈاٹ ہوتا ہے۔

اس رنگ کا ڈاٹ اس وقت نمودار ہوتا ہے جب کسی ایپ کی جانب سے کیمرے تک رسائی حاصل کی جاتی ہے یا کیمرا ایپ، فیس ٹائم اور ویڈیو ریکارڈ کرنے والی تمام ایپس کو استعمال کرنے کے دوران بھی یہ ڈاٹ نظر آتا ہے۔ اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اورنج ڈاٹ کس ایپ کی وجہ سے نمودار ہوا ہے تو اوپر سے نیچے کی جانب swipe down کرنے پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کونسی ایپس مائیکرو فون استعمال کر رہی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iphone

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جانوروں کی دوا کا نشے کیلئے استعمال، برطانیہ کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہجانوروں کی دوا کا نشے کیلئے استعمال، برطانیہ کا ’زومبی ڈرگ‘ پر پابندی کا فیصلہطویل عرصے تک اس دوا کا استعمال کرنے والے افراد اکثر نیم بے ہوشی کا شکار رہتے ہیں اور ان کی جلد پر ایسے زخم ہوجاتے ہیں جو ٹھیک نہیں ہوتے۔
Baca lebih lajut »

ایپل کے 4 نئے آئی فونز متعارف، ان کی قیمتیں اور دیگر فیچرز جانیںایپل کے 4 نئے آئی فونز متعارف، ان کی قیمتیں اور دیگر فیچرز جانیںایپل انٹیلی جنس ماڈل کے باعث یہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس کمپنی کے اولین فونز ہیں۔
Baca lebih lajut »

مکھیوں سے پریشان؟ تو ان سے فوری نجات میں مددگار آسان طریقے جانیںمکھیوں سے پریشان؟ تو ان سے فوری نجات میں مددگار آسان طریقے جانیںاس موسم میں مکھیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ نظر آنے لگتا ہے۔
Baca lebih lajut »

وینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلن صدر کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں امریکی نیوی سیل سمیت 6 غیر ملکی گرفتاروینزویلا کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سازش کی قیادت سی آئی اے کر رہی تھی اور اس کا مقصد صدر مادورو کو قتل کرنا تھا۔
Baca lebih lajut »

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گاگوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گااس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی پی ایل ٹیم کی روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتی روپے کی پیشکش کی خبریں زیر گردشآئی پی ایل ٹیم کی روہت شرما کو 50 کروڑ بھارتی روپے کی پیشکش کی خبریں زیر گردشاس بار آئی پی ایل آکشن کے لیے سب کی نظریں ممبئی انڈینز پر ہیں جس میں سوریا کمار یادیو، روہت شرما، ہادرک پانڈیا اور جسپریت بھمرا شامل ہیں: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:00:52