عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہ

Indonesia Berita Berita

عائزہ خان کا اپنی ڈیبیو فلم کرنے کی طرف اشارہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کا اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف

ماضی کے حریفوں کو بورڈ نے رابطے بحال کرنے کیلئے ساتھ بٹھادیاپی ٹی آئی کی عدلیہ مخالف تقاریرکیخلاف اور جلسہ رکوانے کیلئے درخواست دائرسیکیورٹی گارڈ اپنے پستول سے گولی چلنے سے جاں بحقانٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا، الیکشن کمیشن حکامکولپور ریلوے پل اکتوبر سے ٹرین آپریشن کیلیے کھول دیا جائے گاپیکیجنگ میں شامل کیمیکلز انسانوں کیلئے خطرہ قرارپاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے اپنے اگلے پراجیکٹس سے متعلق اہم انکشاف...

ان فنڈ ریزنگ تقریبات کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن میں اداکاراؤں نے صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عائزہ خان نے کہا کہ بہت جلد مداح مجھے فلم انڈسٹری میں دیکھ سکیں گے کیونکہ میں بہت جلد ایک فلم میں نظر آؤں گی۔اداکارہ نے مزید کہا کہ انتظار کریں، میں اس سے زیادہ مزید تفصیلات ظاہر نہیں کرسکتی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
Baca lebih lajut »

کنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے پولیس سے مدد مانگ لیکنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار نبھارہی ہیں
Baca lebih lajut »

'یہ لوگ مجھے ڈرا نہیں سکتے'، قتل کی دھمکیوں پر کنگنا رناوت کا ردعمل'یہ لوگ مجھے ڈرا نہیں سکتے'، قتل کی دھمکیوں پر کنگنا رناوت کا ردعملاداکارہ کو اُن کی نئی فلم 'ایمرجنسی' کا ٹریلر ریلیز کرنے کے بعد سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں
Baca lebih lajut »

نیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خاننیب ترامیم تباہی کا راستہ ہے، اپنی چوریاں معاف کروا کر قوم سے کہتے ہیں قربانیاں دو، عمران خانآرمی چیف نے نفرتیں کم کرنے کا بیان دیا ان سے کہتا ہوں نفرتیں آپ کی وجہ سے ہیں اور آپ کی طرف سے کم ہونی چاہئیں
Baca lebih lajut »

تارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکیتارکین وطن پر ٹرمپ کے جھوٹے الزامات سے متاثر امریکی شہری کی شہر کو بم سے اڑانے کی دھمکیدھمکیاں کسی مقامی شہری کی طرف سے شہر میں تارکین وطن کی بڑہتی ہوئے تعداد پر غصے کا اظہار کرنے کیلئے دی گئیں تھیں: میئر اسپرنگ فیلڈ
Baca lebih lajut »

خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاخواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:29:55