آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

Imf Berita

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا، پاکستان کو 30 ستمبر تک 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط ملنے کا امکان ہے: ذرائع وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں، سرمایہ کاری میں اضافہ خوش آئند اور معاشی ٹیم کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے، بیرونِ ملک پاکستانیوں سےترسیلات زرمیں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر ان کے اعتمادکی عکاس ہے، یونہی محنت جاری رہی تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔ انہوں نے پوری حکومتی معاشی ٹیم، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، پاکستان کے چین میں سفیر خلیل ہاشمی، پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ اور دیگر کی اس حوالے سے کوششوں اور محنت پر شکریہ ادا کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دیآئی ایم ایف کا نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا، ایگزیکٹیو بورڈ کی 1.1 ڈالر کی پہلی قسط جاری کرنے کی بھی منظوری
Baca lebih lajut »

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہدوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہآئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب
Baca lebih lajut »

حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہوفاقی کابینہ نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی بھی منظوری دے دی، ذرائع
Baca lebih lajut »

حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکانحکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکانپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کیلیے مذاکرات کامیاب ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »

سندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ میں نئے بھرتی ہونیوالے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر پنشن اور گریجویٹی نہیں ملےگیسندھ کابینہ نے ڈیفائنڈکنٹری بیوٹر پنشن اسکیم 2024 کے نفاذ کی منظوری دے دی ہے
Baca lebih lajut »

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہوزیراعظم نے امیر ترین ورک فورس کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی منظوری بھی دے دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:15:55