دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہ

Imf Berita

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہ
Loan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب

اسلام آباد: وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب نےکہا ہےکہ دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف مطمئن ہوگیا ہے، اجلاس بلالیا ہے ہمیں قسطوں میں رقم فراہم کرے گا جس کے لیے شرطیں پوری کرنا ہوں گی۔

وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بتایا کہ دوست ممالک نے آئی ایم ایف کوپاکستان کا قرض رول اوور کی یقین دہانی کرائی، یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف نے اجلاس بلایا ہے،آئی ایم ایف قرض کی ساری رقم یک مشت نہیں دے گا بلکہ اقساط میں رقم فراہم کرے گا جس کے لیے شرائط کوپورا کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سب سے مشکل پاور سیکٹر اصلاحات ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے اور پاکستان کی مجموعی ضروریات 12 ارب ڈالر کی ہیں، آئی ایم ایف قرض کےعلاوہ 5 ارب ڈالر اضافی فنانسنگ کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف 5 ارب ڈالر دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے حصول میں مدد دےگا۔ اجلاس میں وزیر مملکت علی پرویز ملک نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی ، آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنا ہے۔لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Loan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہآئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہیو اے ای بینک اور ایک گلوبل بینک سے کمرشل قرض پر بات چیت جاری ہے، دوست ممالک سے روول اوور کے بارے آئی ایم ایف مطمئن ہے: ترجمان
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکانآئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبرکو طے، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری کا امکانآئی ایم ایف کا کہنا ہےکہ پاکستان 37 ماہ کے قرض پروگرام کی شرائط پر عملدرآمد کر رہا ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامندآئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامندپاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی درخواست کی تھی
Baca lebih lajut »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکارپاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکارایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں اور اس ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملے گی، وزیر خزانہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:30:50