آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی درخواست کی تھی

آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامندآئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔

آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال کرنے کی رسمی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضےکوبحال کرنے کی درخواست کی۔ پاکستان کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔

پاکستان نے ایسی درخواست سعودی عرب سے بھی کر رکھی ہے جس میں سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت بحال کرنے کا کہا گیا ہے۔ سعودی عرب سے اس کی تصدیق حاصل ہوتے ہی حکام آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کرکے اسے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو ارسال کردیں گے۔6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعاتغذائی قلت سے نمٹنے کے لیے 700 سے زائد جانور مارنے کا فیصلہماہرہ خان کی گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہآئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہیو اے ای بینک اور ایک گلوبل بینک سے کمرشل قرض پر بات چیت جاری ہے، دوست ممالک سے روول اوور کے بارے آئی ایم ایف مطمئن ہے: ترجمان
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیآئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
Baca lebih lajut »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکارپاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکارایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں اور اس ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملے گی، وزیر خزانہ
Baca lebih lajut »

چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقچین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقرول اوور 3 سے 5 سال چاہتے تھے ، وزیر خزانہ محمد اور نگزیب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:05:40