چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاق

Indonesia Berita Berita

چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

رول اوور 3 سے 5 سال چاہتے تھے ، وزیر خزانہ محمد اور نگزیب

چین، سعودیہ، امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاقوفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے بتایا ہے چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 12 ارب ڈالر کا قرضہ پہلے کی طرح موجودہ شرائط کے تحت ایک سال کیلیے رول اوور کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ عالمی مالیاتی فنڈ 28 اگست کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دینے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں توسیعی فنڈ کی منظوری دی جائے گی۔ یہ پیشرفت اجلاس کے متعلق غیر یقینی صور تحال کے خاتمے کی نشاندہی کرتی ہے جو تین روایتی قرض دہندگان کی طرف سے رول اوور پر منحصر تھی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف نے تین سالہ پروگرام کے لیے 3 سے پانچ ارب ڈالر کے گیپ کی نشاندہی کی تھی جو قابل انتظام ہے۔ پاکستان کو غیر ملکی کمرشل بینک کی جانب سے بھی پیشکش موصول ہوئی ہے لیکن ہم آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کا انتظار کررہے ہیں کہ وہ قرض دہندہ کو سود کی پیشکش کی شرح کم کرنے کےلیے کہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانچین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکاناسلامی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کی فیسیلٹی متوقع، سعودیہ سے تیل کی ادائیگی میں مزید سہولت کا امکان نہیں، ذرائع
Baca lebih lajut »

پاکستان آذربائیجان کا دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاقپاکستان آذربائیجان کا دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر اتفاقدونوں ملکوں کے درمیان ترجیح تجارت کے معاہدے اور مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے
Baca lebih lajut »

پاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاقپاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاقدونوں ممالک نے تجارت، سیاحت، معدنیات، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں
Baca lebih lajut »

سعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار پر دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگسعودیہ نے خام تیل دوبارہ ادھار پر دینے کی حامی نہیں بھری، قائمہ کمیٹی کو بریفنگمجموعی طور پررواں مالی سال پاکستان کو 20.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں، سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کروانے کا پلان ہے: کمیٹی کو بریفنگ
Baca lebih lajut »

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گاعالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گاپاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی مجموعی لاگت 14 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے: اقتصادی امور ڈویژن
Baca lebih lajut »

شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںشفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:56:27