ٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
مگر اس طرح کے جی ہاں یہ مسئلہ اکثر افراد کو چڑچڑا بنا دیتا ہے کیونکہ ٹپ کے سرے کو تلاش کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ چند آسان طریقوں سے اس بظاہر معمولی مگر عام مسئلے سے بچنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ٹیپ کاٹنے کے بعد ٹوتھ پک کو سرے کے نیچے چپکا دیں، اگلی بار جب ٹیپ استعمال کرنا ہو تو اس ٹوتھ پک سے علم ہو جائے گا کہ اس کا سرا کہاں موجود ہے۔اپنے کام کے لیے ٹیپ کاٹ کر پیپر کلپ کو لیں اور اسے سرے کے نیچے چپکا دیں۔اگر ٹیپ کے سرے کو تلاش کر رہے ہیں تو ٹیپ رول کو ہاتھوں میں پکڑ کر اسے غور سے...
یعنی انگلی درمیان میں رکھ کر آہستگی سے رول کو گھمائیں اور سرے کی سختی یا موٹائی کو محسوس کرنے کی کوشش کریں۔ اسی طرح تیز روشنی میں ٹیپ رول کو آہستگی سے گھما کر دیکھنے سے بھی سرے کو تلاش کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔انگلی کو خشک آٹے میں ڈبو دیں جس سے کچھ مقدار میں ذرات انگلی میں لگ جائیں گے۔اگر آٹا استعمال نہیں کرنا چاہتے تو ٹالکم پاؤڈر کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس لکیر سے ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ٹیپ کو کاٹ کر اس کے سرے کو فولڈ کر دیں تاکہ سطح سے چپکنے کی بجائے اوپر کی جانب اٹھ جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جسم میں کولیسٹرول کو سطح کو کم کرنے کے آسان طریقےجسم میں کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ ہارٹ اٹیک کی وجہ بھی بنتا ہے
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ میں آئی ایس آئی کو شہریوں کے فون ٹیپ کرنے کا اختیار چیلنجلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایک...
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
Baca lebih lajut »
صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کمواٹر فاسٹنگ نے حالیہ برسوں میں وزن کم کرنے کے تیز رفتار طریقے کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے
Baca lebih lajut »
پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »
سندھ کے بعد پنجاب کے تین نو جوان بھی میانمار میں لا پتامیانمار میں لاپتا حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو بیچا نہیں گیا، نوجوان نوکری کے جھانسے میں آکرغیرقانونی کمپنی میں کام کرنے آئے: اسسٹنٹ قونصلر پاکستانی سفارتخانہ
Baca lebih lajut »