پسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 15 سالہ نوجوان نے پسند کی شادی نہ کروانے پر والدین اور بھائی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔
لڑکے نے بتایا کہ میں اتوار کی رات کو گاؤں میں شادی کے جشن کی ایک تقریب سے واپسی پر نشے میں دھت تھا، 11 بجے کے قریب جب گھر پہنچا تو سب سور رہے تھے،موقع کا فائدہ اٹھاکر میں نے ماں ، باپ اور بھائی کو گردن پر وار کرکے مار دیا اور تیز دھار آلے کو کھیتوں میں پھینک کر دوبارہ تقریب میں چلا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ماں نے 9 سالہ بیٹے کو نافرمانی پر گلا گھونٹ کر مار ڈالابیٹے کی مسلسل بدتمیزی سے پریشان تھی، راجدیپ نے پیسے چرائے اور پڑھائی بھی چھوڑ دی تھی، ملزمہ کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم
Baca lebih lajut »
اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
Baca lebih lajut »
'میرا ہونے والا شوہر ہمایوں سعید اور فہد مصطفیٰ کا مکسچر ہو'مہوش حیات نے تاحال شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
Baca lebih lajut »
بیٹے نے میری تیسری شادی کروائی، عتیقہ اوڈھومیں نے ثمر علی خان کو چائے پر مدعو کیا اور پھر وہاں اُنہیں شادی کی پیشکش کی، سینیئر اداکارہ
Baca lebih lajut »
منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکششادی کی آفر نے اداکارہ کو حیران کردیا
Baca lebih lajut »
سیئول میں تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 9 افراد ہلاکگرفتار ہونے والے 68 سالہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر پولیس کو بتایا کہ گاڑی کی رفتار اچانک تیز ہو گئی
Baca lebih lajut »