میانمار میں لاپتا حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو بیچا نہیں گیا، نوجوان نوکری کے جھانسے میں آکرغیرقانونی کمپنی میں کام کرنے آئے: اسسٹنٹ قونصلر پاکستانی سفارتخانہ
میانمار میں لاپتا حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو بیچا نہیں گیا: سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصلر علی شیر/ فائل فوٹو
حیدر آباد کے تین نو جوانوں کے بعد پنجاب کے مخلتف شہروں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھی میانمار میں لا پتا ہوگئے۔ گجرات کا زین، منڈی بہاؤالدین کا عامر اور سیالکوٹ کا شاہد مبینہ طور پر میانمار میں ایک کمپنی میں جا پھنسے۔ نوجوانوں کے لاپتا ہونے پر پاکستان میں اہل خانہ پریشان ہوگئے اور اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ساتھ ہی انہوں نے حکومت سے بچوں کی واپسی کے لیے اقدامات کی اپیل بھی کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی، لائیو اسٹریم لنک جاریاس حوالے سے سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصلر علی شیر نے کہا کہ میانمار میں لاپتا حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو بیچا نہیں گیا بلکہ تینوں نوجوان نوکری کے جھانسے میں آکر غیرقانونی کمپنی میں کام کرنے...
انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو جلد بازیاب کروا کر وطن واپس بھیج دیا جائے گا، قانونی پیچیدگیوں کے باعث ان کی بازیابی میں تاخیر ہو رہی ہے۔پی ٹی آئی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جبراً قید رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کرنے کا اعلانعمران کو عدالتوں سے ریلیف تو مل رہا لیکن حکام کے پاس جیل میں رکھنے کے آپشنز موجود ہیں: انصار عباسی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بندمشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھاربارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی
Baca lebih lajut »
دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظمکڑوے فیصلے نہ کیے تو تین سال بعد بھی آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا
Baca lebih lajut »
پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد بجلی غائب، پنڈی میں رین ایمرجنسی نافذموسلادھاربارش کے بعد لاہور اور گوجرانوالہ میں شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے میڈیکل کالج ٹیچنگ اسپتال کے وارڈ میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا
Baca lebih lajut »
’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نااہلی کے ریکارڈ قائم کرنے میں مصروف تھی، وہ لوگوں کے ائیرکنڈیشنر اتارنے میں مصروف تھے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
Baca lebih lajut »
پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلنئے اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے
Baca lebih lajut »
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی بجلی صارفین کے لیے شاندار اعلان کردیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی بجلی کے چھوٹے صارفین کے لیے بڑااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے غریب گھرانوں کو دو کلو واٹ تک کا مفت سولر پینلز اور انورٹر پنکھے دینے کا اعلان کر دیا۔مشیرخزانہ کے پی حکومت مزمل اسلم نے غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت غریب...
Baca lebih lajut »