دونوں ملکوں کے درمیان ترجیح تجارت کے معاہدے اور مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے
اسلام آباد: پاکستان اور آذربائیجان نے دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے، دونوں ممالک میں2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بھی اتفاق ہوا ہے۔
دورہ پاکستان پر آئے آذر بائیجان کے صدر الہام علیووف نے ایوان وزیراعظم میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں ۔ پاکستان اور آذربائیجان نے دو طرفہ تجارت بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے، دونوں ممالک میں2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر بھی اتفاق ہوا۔
آذر بائیجان کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ وہ بہت مطمئن ہیں، آج بہت مفید ون آن ون میٹنگ رہیں، دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری دونوں ملکوں کے لیے مفید شعبوں پر ہوگی، پاکستان نگورنوکاراباخ پر آذربائیجان کے مؤقف کی تائید کرتا ہے۔ آذربائیجان کے صدر نےکہاکہ دونوں ملک ہر ایشو پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، افسوس ہے جموں کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔9 مئی مقدمات: عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی: عدالتی فیصلہ جاری
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری...
Baca lebih lajut »
پیٹرول اور گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان3 سال میں پیٹرولیم اور گیس کی تلاش کے لیے پاکستان میں 240 جگہ کھدائی کی جائےگی: وزیراعظم کو بریفنگ
Baca lebih lajut »
تاجکستان کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطدوشنبے میں وزیراعظم اور تاجک صدر امام علی رحمان کی میڈیا سے مشترکہ گفتگو، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
Baca lebih lajut »
وزیراعظم نے تھرکول کو ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اہم قرار دیدیاپاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانمقامی پیداوار سے پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بچے گا اور عام آدمی کے لیے ایندھن اور گیس سستے ہوں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »