پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

Indonesia Berita Berita

پٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 90 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے (E&P Sector) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری...

ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوعسندھ: محرم کے دوران 143 علماء اور ذاکرین کی تقاریر پر پابندی عائداسلام آباد پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکی و غیر ملکی پیٹرولیم اور گیس کے تلاش و پیداواری شعبے نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں آئندہ 3 سال میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کاروباری وفد نے کہا کہ آپ پہلے وزیرِ اعظم ہیں جو سنجیدگی سے اس شعبے پر توجہ دے رہے ہیں۔ پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری شعبے کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے، ان کے مسائل سننے اور ان کا سنجیدگی سے حل ڈھونڈنے پر آپ کے مشکور ہیں۔وفد کی جانب سے اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ 3سال میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیٹرولیم اور گیس کی پاکستان میں تلاش کے لیے 240 جگہ کھدائی کی جائے گی۔دوران اجلاس وزیراعظم نے پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کو آف شور ذخائر...

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مقامی ذخائر سے ہونے والی پیداوار سے پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بچے گا اور عام آدمی کے لیے ایندھن اور گیس سستے ہوں گے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو شعبے کے تمام مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک کمیٹی قائم کر دی جس میں متعلقہ حکام، سیکرٹریز اور ماہرین شامل ہوں گے۔ کمیٹی شعبے کے نمائندوں سے مشاورت کے بعد ملک میں پیٹرولیم و گیس کے ذخائر کی تلاش و ترقی کے لیے پرکشش پالیسی تشکیل دینے کے لیے تجاویز...

اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کی شعبے کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے اور حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے پیٹرولیم اور گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیاں آئندہ 3 برس میں پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی، جس سے ملک کی تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ شرکا کو بتایا گیا کہ اس وقت پاکستان میں مقامی طور پر پیٹرولیم کی یومیہ پیداوار 70998 بیرل جب کہ 3131 MMSCFD گیس پیدا کی جا رہی ہے۔اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر تیل اور گیس کی تلاش و...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانپیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلانمقامی پیداوار سے پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بچے گا اور عام آدمی کے لیے ایندھن اور گیس سستے ہوں گے، وزیراعظم
Baca lebih lajut »

تاجکستان کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطتاجکستان کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخطدوشنبے میں وزیراعظم اور تاجک صدر امام علی رحمان کی میڈیا سے مشترکہ گفتگو، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے تھرکول کو ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اہم قرار دیدیاوزیراعظم نے تھرکول کو ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اہم قرار دیدیاپاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »

رواں مالی سال قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہمالی سال میں قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو 67 ہزار 524 ارب روپے تک پہنچ گئے۔قومی اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں بیرونی قرضوں میں 89 ارب روپے کمی ہوئی۔ رواں مالی سال بیرونی قرضہ تقریباً 21 ہزار 941 ارب روپے رہا۔ جولائی سے اپریل کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری 659 ملین ڈالر رہی۔دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال سیمنٹ کی...
Baca lebih lajut »

پاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلانپاکستان کا امریکی قرارداد پر نوٹس، قومی اسمبلی میں جوابی قرارداد لانے کا اعلانہم نے نوٹس لیا ہے اور قرارداد کا مسورہ تیار ہے جو سب سے شیئر کرینگے: اسحاق ڈار کا ایوان میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:51:13