وزیراعظم نے تھرکول کو ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اہم قرار دیدیا

Pak China Berita

وزیراعظم نے تھرکول کو ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اہم قرار دیدیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تھرکول کو پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس منصوبے کو ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلانے کے لیے ریلوے لائن کے حوالے سے ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے تھرکول کی گیسی فکیشن کے بارے میں حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

دنیا کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ فعالدنیا کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ فعالیہ پلانٹ لگزمبرگ جتنے بڑے ملک کی توانائی کی طلب پوری کرنے کے لیے کافی ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاحکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاکابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کو عید تعطیلات کی سمری ارسال کی جسے انہوں نے منظور کرلیا
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »

بجٹ میں 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ بڑی خوشخبری آگئیبجٹ میں 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد : بجلی کے 200 استعمال کرنے والے یونٹ والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں۔
Baca lebih lajut »

اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیااسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیاغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:33:33