اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیا

Indonesia Berita Berita

اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر آزاد ریاست تسلیم کر لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔

رپورٹس کے مطابق ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی منظوری دے دی۔

سوشلسٹ رہنما پیڈرو سانچیز نے کہا فلسطینیوں پر مظالم کی مثال نہیں ملتی، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنا ایک تاریخی لمحہ ہے، امن فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے اور فلسطین میں امن کا قیام سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل کے غصہ بھرے رد عمل کے باوجود آج اسپین کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور ناروے بھی باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔

اسپین اور آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں، تاہم میڈرڈ نے اصرار کیا ہے کہ یورپی یونین کو جنوبی غزہ کے شہر رفح میں مسلسل مہلک حملوں پر اسرائیل کے خلاف کوئی قدم اٹھانا چاہیے۔ دوسری طرف ناروے، جو یورپی یونین کا رکن نہیں ہے لیکن اکثر اپنی خارجہ پالیسی کو یورپی یونین کے ساتھ ہم آہنگ کرتا ہے، نے فلسطینی ریاست کو رسمی طور پر تسلیم کرنے سے قبل ہفتے کے آخر میں فلسطینی حکومت کو سفارتی کاغذات سونپے۔

غزہ میں ہلاکت خیز کارروائیوں کے بعد اسرائیل دنیا میں تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دو دن قبل رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر ہولناک بمباری میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد عالمی سطح پر سخت رد عمل اور مذمت کی ایک اور لہر اٹھی ہے۔ویب ڈیسککے الیکٹرک کا عام تعطیل کے پیش نظر صارفین کے لیے بڑا اعلاناسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے زندہ جلنے پر امریکا ’احتیاط‘ تک محدود

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیااسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیاآزاد فلسطین ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے، ہسپانوی وزیراعظم
Baca lebih lajut »

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیاناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیااسرائیل نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر اور ایلچی کو واپس بلالیا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم، تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیااسرائیلی بربریت کے خلاف بڑا قدم، تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیاآئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس کے بعد اسرائیل نے دو یورپی ریاستوں سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا ہے
Baca lebih lajut »

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلانناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلانمشرقی وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیزاعظم ناروے
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظماقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظمجنرل اسمبلی کے 193 میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:04:38