آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے، ہسپانوی وزیراعظم
آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بڑھنے کی پیشگوئی کردیکراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگبلوچستان میں شدید گرمی؛ درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو گیاہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ آزاد فلسطین ریاست کا قیام ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے۔ اس لیے آج ہم باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک الگ ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرتے ہیں۔
اسپین نے حکومتی سطح پر فلسطین کو ایک الگ اور آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی منظوری دیدی جس کا اعلان وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیااسرائیل نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر اور ایلچی کو واپس بلالیا
Baca lebih lajut »
عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہغزہ میں جارحیت کو روکا جائے اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے، سعودی ولی عہد
Baca lebih lajut »
ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلانمشرقی وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیزاعظم ناروے
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظمجنرل اسمبلی کے 193 میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا
Baca lebih lajut »