ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

Gaza Berita

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطین کو بطور ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
HamasIsraelNews Agency
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

مشرقی وسطیٰ میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیزاعظم ناروے

۔ فوٹو فائلغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناروے کے وزیراعظم جونس گار اسٹور کا کہنا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنے کا مقصد دیگر ملکوں کو پیغام بھیجنا ہے۔

وزیراعظم آئرلینڈ سیمون ہیرس نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئرلینڈ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا تھا ہمیں دو ریاستی حل کو عزت دینی ہو گی اور اس معاملے پر مشترکہ سکیورٹی بھی ضروری ہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ دونوں فریقین امن کے لیے مذاکرات کریں اور یہی وجہ ہے کہ فلسطین کو تسلیم کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی درخواست بھارتی اکثریت سے منظور ہو چکی ہے اور اب اس درخواست کو منظوری کے لیے سلامتی کونسل میں پیش کیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel News Agency Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیاناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیااسرائیل نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے آئرلینڈ اور ناروے سے اپنے سفیر اور ایلچی کو واپس بلالیا
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کیلئے اچھی خبر، ایک اور ملک نے ریاست تسلیم کر لیکنگسٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کیریبین جزیرے کی قوم جمیکا نے بھی فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمیکا کی وزیر خارجہ...
Baca lebih lajut »

عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہعرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہغزہ میں جارحیت کو روکا جائے اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے، سعودی ولی عہد
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو 2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ تو حاصل ہے مگر مکمل رکنیت جیسے حقوق میسر نہیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبریواٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبریایپ کا نیا فیچر سہولت کو بہتر بناتے ہوئے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کو محفوظ کرنے اور شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیغزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیگانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:28:22