اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

Indonesia Berita Berita

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو 2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ تو حاصل ہے مگر مکمل رکنیت جیسے حقوق میسر نہیں ہیں۔

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔رکنیت کا فیصلہ صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہی کر سکتی ہے۔

جمعے کے روز اقوام متحدہ کی قرارداد میں فلسطین کو عالمی ادارے میں اضافی حقوق دیے گئے ہیں، جس کے تحت وہ مباحثوں میں مکمل طور پر حصہ لے سکتا ہے، ایجنڈا آئٹمز تجویز کر سکتا ہے اور کمیٹیوں میں اپنے نمائندوں کو منتخب کر سکتا ہے۔ اسرائیل فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرتا اور موجودہ اسرائیلی حکومت مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کرتی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ایسی ریاست اسرائیل کے وجود کے لیے خطرہ ہو گی۔

اسرائیل یروشلم پر مکمل دعوی کرتا ہے اور اس کا دعوی ہے کہ یہ اس کا دارالحکومت ہے۔ تاہم اس دعوے کو بین الاقوامی حمایت حاصل نہیں ہے۔ فلسطینی مشرقی یروشلم کو اپنا دارالحکومت بنانا چاہتے ہیں۔ حملوں کے بعد محصور اسرائیلی شہری: ’وہ میرے گھر میں گُھسنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں ان کی آوازیں سن سکتی ہوں‘ ان جنگوں کے علاوہ حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغے ہیں اور کئی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل نے بھی حماس کو کئی بار فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ 2007 سے اسرائیل نے مصر کی مدد سے غزہ کی پٹی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔

حماس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس 53 ’جنگی قیدی‘ ہیں جن میں اسرائیلی فوج کے سینیئر افسر بھی شامل ہیں اور ان میں سے بہت سوں کو ان سرنگوں میں رکھا گیا ہے جنھیں ماضی میں اسرائیل نشانہ بناتا رہا ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے مکمل رکن بننےکی اہلیت تسلیمنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے  فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بنے کی اہلیت کو تسلیم کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو سفارش کی ہے کہ وہ فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن...
Baca lebih lajut »

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیروس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
Baca lebih lajut »

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلبایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مکمل رکن بننےکی اہلیت تسلیم کرلیاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے مکمل رکن بننےکی اہلیت تسلیم کرلیووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی.
Baca lebih lajut »

فلسطین کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت سے متعلق جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہو گا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کی رکنیت پر بحث ہو گی، اجلاس کی کارروائی میں فلسطین سے متعلق امریکا کے کردار کا جائزہ بھی لیا جائے گا، امریکا نے فلسطین کو ریاست کا درجہ دینے کیخلاف متعدد بار اپنے ووٹ...
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکاناقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکانامارات کی جانب سے جنرل اسمبلی میں جمعے کو قرارداد پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:26:24