روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

Indonesia Berita Berita

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران روسی مندوب کا کہنا تھا کہ فلسطین کو تسلیم کرنے سے خطے میں امن کی راہ ہموارہوگی، روس فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کرتا ہے۔

چینی مندوب نے کہا کہ اسرائیل کو رفح پر حملے کا منصوبہ ترک کردینا چاہیے، اسرائیل یواین قراردادوں پر عمل کرے، امداد فراہمی کی اجازت دے۔ قطری وزیراعظم کا اس حوالے سے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ غزہ امن مذاکرات میں ثالثی کے کردار پر نظرثانی کررہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانسلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرماقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرمفلسطین کو سلامتی کونسل کے 9 رکن ممالک کی حمایت درکار ہوگی جب کہ ابھی 8 ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے
Baca lebih lajut »

ریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروطریفائنریز اپ گریڈیشن، 6 ارب ڈالرز سرمایہ کاری اسمگلنگ کی بندش سے مشروطریفائنریز نے اپ گریڈیشن کے لیے 6 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو ایران سے اسمگل شدہ پی او ایل مصنوعات کی مکمل بندش کے ساتھ منسلک کردی ہے
Baca lebih lajut »

الیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئےالیکشن میں دھاندلی کرنےکا دعویٰ کرنیوالے سابق کمشنر پنڈی عدالت میں پیش نہ ہوئےعدالت نے لیاقت چٹھہ کے وکیل کو دلائل دینے کیلئے 5 دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 20 اپریل تک ملتوی کردی
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج آبادکاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے، اقوام متحدہاسرائیلی فوج آبادکاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے حملوں کی حمایت بند کرے۔
Baca lebih lajut »

نکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایانکاراگوا نے برطانوی فوجی مدد کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کی سب سے بڑی عدالت کو بلایا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:45:43