ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی.
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کرلیا۔
جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 9 ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔سلامتی کونسل کی قرارداد کے باوجود غزہ میں جاری قتل عام کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں اور ہم آزادی چاہتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
Baca lebih lajut »
فلسطین کی رکنیت کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت سے متعلق جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہو گا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کی رکنیت پر بحث ہو گی، اجلاس کی کارروائی میں فلسطین سے متعلق امریکا کے کردار کا جائزہ بھی لیا جائے گا، امریکا نے فلسطین کو ریاست کا درجہ دینے کیخلاف متعدد بار اپنے ووٹ...
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکانامارات کی جانب سے جنرل اسمبلی میں جمعے کو قرارداد پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
Baca lebih lajut »
امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لئے مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کر دی ۔امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لئے مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے الجزائر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی،تاہم امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر فلسطین کو نظر انداز کرتے ہوئے رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کر دیا ۔سکیورٹی کونسل کے 15 رکنی ممبران میں سے 12 ممبران نے قرار...
Baca lebih lajut »
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کردیبرطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ سے گریز کیا، سیکیورٹی کونسل ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود قرارداد پاس نہ ہوسکی
Baca lebih lajut »