ایپ کا نیا فیچر سہولت کو بہتر بناتے ہوئے صارفین کو اپنے پسندیدہ لمحات کو محفوظ کرنے اور شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا
/فوٹوفائل
کیا آپ بھی واٹس ایپ پر ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو آپ کو یقیناً جان کر خوشی ہوگی کہ واٹس ایپ انتظامیہ ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے جوکہ صارفین کیلئے واٹس ایپ پر ریکارڈنگ کا عمل آسان بنادے گا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایک زوم کنٹرول فیچر پر کام کررہا ہے جو آئی او ایس 24.9.10.75 اپ ڈیٹ کے طور پر کیمرے کی خصوصیات کو بہتر بنائے گا۔
، بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ فی الحال بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے۔نئی اپ ڈیٹ کے تحت صارفین ویڈیو ریکارڈ کرتے ہوئے ایک نئے بٹن کے ساتھ زوم لیول کو آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں، اس سے قبل صارف کو اوپر یا نیچے سوئپ کرکے یا پھر اپنی انگلی کیمرے کے بٹن پر رکھتے ہوئے زوم لیول تبدیل کرنا پڑتا تھا۔
یہ خصوصیت کیمرے کے بٹن کو ہلائے بغیر زوم لیول پر مزید کنٹرول فراہم کرتے ہوئے ایک اچھا شاٹ لینے میں مدد دے گا جس سے صارفین کو بالکل وہی شاٹ لینے میں مدد ملے گی جو وہ چاہے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جارییہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو حال ہی میں آن لائن ہوئے ہوں گے
Baca lebih lajut »
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبرینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے سے شئیر کرسکیں گے۔اگر آپ...
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکنپاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر لاگ ان پاس ورڈ کے بغیر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
Baca lebih lajut »