واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبری

Indonesia Berita Berita

واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے سے شئیر کرسکیں گے۔اگر آپ...

اگلے 4 روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں ...لکی مروت میں شرپسندوں کا سیمنٹ مائننگ سائٹ پر حملہنیویارکواٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔

رپورٹس کے مطابق شیئر کی جانے والی تمام فائلز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوں گی، انکرپشن ہونے کی وجہ سے شیئر ہونے والی تمام فائلز محفوظ رہیں گی، کسی تیسرے کی ان تک رسائی نہیں ہوگی اور انکرپٹڈ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی فائل کرپٹ نہیں کر سکے گا۔ اس نئے فیچر کے استعمال کے لیے کچھ پرمیشنز درکار ہوں گی، جن میں سے ایک فائنڈ نیئر بائی فونز ہے، جو کہ آف لائن شئیرنگ فیچر کو سپورٹ کرے گا۔اینڈرائیڈ میں موجود اسٹینڈرڈ سسٹم پرمیشن بلو ٹوتھ کے ذریعے نئیر بائی ڈیوائسز کو اسکین کرنے میں مدد ملے گی، تاہم اس آپشن کو ٹرن آف بھی کیا جا سکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلانٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »

پیرس اولمپکس، بھارتی کھلاڑیوں کی تواضع کن کھانوں سے ہوگی؟پیرس اولمپکس، بھارتی کھلاڑیوں کی تواضع کن کھانوں سے ہوگی؟بھارتی ایتھیلیٹس اب پردیس میں بھی دیس کے مزے لے سکیں گے کیونکہ پیرس اولمپکس میں شریک کھلاڑیوں کو اب ان کے من پسند دیسی کھانے ملیں گے۔
Baca lebih lajut »

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاریایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاریاس ایپ کی مدد سے صارفین بڑی اسکرین پر اعلیٰ معیاری تفریح حاصل کر سکیں گے، کمپنی
Baca lebih lajut »

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کر کے وائس کال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا انٹرنیٹ کے بغیر رسائی والا فیچر تیار کرنے کا اعلان: واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل صارفین کی آسانی کے لیے مختلف فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس بار واٹس ایپ کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال متعلق دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:57:13