باہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل
واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ آل، ان ریڈ اور گروپس نامی یہ فلٹرز سے آپ آسانی سے جان سکتے ہیں کہ کون سے کانٹیکٹ، چینلز یا گروپ واٹس ایپ کی اسٹوریج کو سب سے زیادہ بھرتا ہے۔ وہاں آپ ان فلٹرز کو اسٹوریج ڈیٹیلز کے نیچے دیکھ سکیں گے اور ہر انفرادی اکاؤنٹ یا گروپ کے آگے لکھا ہوگا کہ اس کی میڈیا فائلز نے فون اسٹوریج کو کتنا بھرا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت کا اعلانواٹس ایپ انتظامیہ گزشتہ سال سے اپنے ویب صارفین کے لیے سائیڈبار اور ڈارک موڈ کے ساتھ ایک نئے انٹر فیس پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کا مقصد ڈیوائسز کی اسٹوریج کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکنپاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر لاگ ان پاس ورڈ کے بغیر استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچرتازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقے کا اطلاق کرنے جا رہی ہے
Baca lebih lajut »