واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر

Indonesia Berita Berita

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقے کا اطلاق کرنے جا رہی ہے

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہیدوزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکمامریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلانوزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بریخیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیاانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی...

کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ میں کمپنی تصدیق کے نئے طریقہ کا اطلاق کرنے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی نے اپنے اس فیچر کے متعلق پہلی بار رواں سال کے ابتداء میں اس وقت اشارہ دیا تھا، جب بِیٹا صارفین کے لیے پاس کی سے متعلقہ مینو پیش کیا گیا تھا۔تین ماہ بعد اب یہ فیچر عالمی سطح پر آئی او ایس صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔واٹس ایپ نے اس خبر کے متعلق ایکس پر اعلان کیا جس میں بتایا گیا کہ صارفین اب فیس آئی ڈی، ٹچ آئی ڈی یا پاس کوڈ سے لاگ ان کیا جاسکے گا۔چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارواٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر آپ کی مشکل آسان کردیگا!واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر آپ کی مشکل آسان کردیگا!میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا...
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ ویب ورژن مکمل طور پر بدلنے کیلئے تیارمیٹا کی جانب سے مارچ 2024 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کیا گیا تھا۔اب ایسا واٹس ایپ کے ویب ورژن کے ساتھ بھی کیا جا رہا ہے۔جی ہاں واٹس ایپ کے ویب ورژن کے لیے نیا یوزر انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس تبدیلی کے بعد ویب ورژن میں واٹس ایپ کا ڈیزائن نمایاں حد تک تبدیل ہو جائے گا یا یوں کہہ لیں کہ بالکل نیا محسوس...
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:55:20