اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب

Indonesia Berita Berita

اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرلبرسلز: ۔اتوار کو سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل تسلیم کرے کہ وہ فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا۔

غزہ کی پٹی کے حوالے سے ہونے والے ایک اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز میں موجود فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل کا فلسطینی ریاست کے وجود کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے، کیوں کہ دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے۔انھوں نے کہا فریقین کو فوری مذاکرات کرنے چاہئیں، غزہ کے لوگ زیادہ انتطار نہیں کر سکتے، فلسطین اسرائیل تنازع کا دو ریاستی حل ہی خطے میں مستقل امن اور سلامتی کی بنیاد رکھے گا۔

واضح رہے کہ برسلز میں شہزادہ فیصل نے اپنے ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے کے ساتھ مشترکہ طور پر اجلاس صدارت کی، بعد ازاں نارویجن ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے جوزف بوریل کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا بین الاقوامی برادری دو ریاستی حل پر اتفاق رائے پر پہنچ رہی ہے، جو فلسطینی عوام کی سلامتی اور حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھاعالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھااسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ نسل کشی نہیں؛ امریکی صدر
Baca lebih lajut »

عرب ممالک نے غزہ کا انتظام سنبھالنےکی اسرائیلی تجویز مسترد کردیعرب ممالک نے غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنےکی اسرائیلی تجویز مسترد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مصر اور قطر سمیت عرب ممالک کو غزہ پرکنٹرول میں شرکت کی تجویز دی تھی۔عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا  کردار  ادا کرنے والے ممالک  نے امریکا کو آگاہ کیا ہےکہ  جنگ بندی کے بغیر غزہ میں اسرائیل کا کوئی کردار قبول نہیں کریں...
Baca lebih lajut »

حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدحج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائدوزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل رفح پر کسی بھی اقدام سے پہلے امریکی خدشات سننے پر رضامند ہے: امریکااسرائیل رفح پر کسی بھی اقدام سے پہلے امریکی خدشات سننے پر رضامند ہے: امریکامناسب منصوبہ بندی کے بغیر اسرائیل کے رفح آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتے: امریکی ترجمان جان کربی
Baca lebih lajut »

نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانینتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانیاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:12:08