وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے حج نہیں کر سکیں گے، وزارت داخلہ
ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگاپونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکارپاکستان کو 10 ماہ میں 7.
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف حج ویزہ رکھنے والے افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔ حکام کے مطابق حج سیزن کے باعث 23 مئی سے 21 جون تک وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد رہے گی۔ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر موجود افراد فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔ وزٹ ویزے پر حج کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزٹ ویزے پر موجود زائرین اس مدت کے دوران مکہ مکرمہ کا سفر کرنے سے گریز کریں تا کہ سعودی عرب کے اصول و ضوابط کے تحت جرمانے سے بچ سکیں۔کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمانٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیاریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ اور اقامہ ہوگا تو ایسے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی...
Baca lebih lajut »
حج سیزن 2024: مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟مکہ مکرمہ میں داخلے کیلیے انٹری پرمٹ لازمی دکھانا ہوگا۔ ’نئے ضوابط کا مقصد حج کے عمل کو بہتر اور عازمین حج کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے‘۔
Baca lebih lajut »
وہ علاقہ جہاں سعودی عرب نے وزٹ ویزا رکھنے والوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیاریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے حج سیزن کے دوران وزٹ ویزا رکھنے والوں کے لیے مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی 23مئی سے لاگو ہو چکی ہے اور 21جون تک نافذ رہے گی۔وزارت کی طرف سے اپنے بیان میں سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں سے درخواست کی گئی ہے...
Baca lebih lajut »
عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیاحرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے
Baca lebih lajut »
بھارتی بورڈ نے اگلے آئی پی ایل سیزن کیلئے ہاردک پانڈیا پر بڑی پابندی عائد کردیممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر بی سی سی آئی نے انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے سیزن سے قبل بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے انھیں معطل کردیا۔
Baca lebih lajut »
پیاز کی برآمدات پر پابندی ختم، نئی قیمت مقرربھارتی حکومت نے گزشتہ سال پیاز کی برآمدات پر جو پابندی عائد کی تھی آج اسے ختم کردیا گیا، مذکورہ پابندی کے بعد پاکستان میں پیاز کی قیمتوں
Baca lebih lajut »