حج سیزن 2024: مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

Indonesia Berita Berita

حج سیزن 2024: مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مکہ مکرمہ میں داخلے کیلیے انٹری پرمٹ لازمی دکھانا ہوگا۔ ’نئے ضوابط کا مقصد حج کے عمل کو بہتر اور عازمین حج کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے‘۔

ویڈیو بنانے کے جنون میں مبتلا لڑکیاں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرلسعودی عرب میں حج سیزن 2024 کی مناسبت سے سعودی محکمہ امن عامہ نے 4 مئی 2024 سے حج سیزن کے حوالے سے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ سعودی محکمہ امن عامہ کے مطابق ’حج 2024 کے قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کے لیے ایسے کسی بھی شخص کو جس کے پاس متعلقہ ادارے کی جانب سے حج مقامات پر کام کے لیے داخلے کا اجازت نامہ نہیں ہوگا انہیں اور بغیر پرمٹ مکہ جانے والی گاڑیوں کو واپس روانہ کردیا جائے گا‘۔’ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ اقامہ، عمرہ پرمٹ یا حج پرمٹ ہوگا تو وہ اس سے مستثنی ہوں گے‘۔واضح رہے کہ سعودی قوانین کے مطابق حج سیزن کے دوران کسی سعودی شہری یا مقیم غیر ملکی کو بغیر اجازت نامے کے مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ جانے کی اجازت...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیاریاض (ویب ڈیسک) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ اور اقامہ ہوگا تو ایسے افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ آج نیوز کے مطابق   سعودی...
Baca lebih lajut »

نیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیانیٹو میں شمولیت کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ یوکرینی صدر نے بتا دیایوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ اگر یوکرین نے نیٹو میں شامل ہونا ہے تو اس کے لیے روس کو شکست دینا ہوگی۔
Baca lebih lajut »

بھارتیوں کا خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ میں شرکتبھارتیوں نے خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے حضور کیا۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں حج آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور  وزارت مذہبی امور  نے حج آپریشن کے انتظامات کو  حتمی شکل دے دی ہے۔ جیو نیوز  کے مطابق  حج آپریشن 9 مئی سے ملک  بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہےگا، ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور  ملتان ائیرپورٹس...
Baca lebih lajut »

کسی قسم کی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل ہونا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویزکسی قسم کی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل ہونا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجویزمداخلت سے متعلق سات روز میں رپورٹ کرنا لازم ہوگا، 7 روز میں مداخلت رپورٹ نہ کرنے والا جج مس کنڈکٹ کا مرتکب ٹھہرے گا: اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک کا نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہٹک ٹاک کا نقصان دہ مواد پوسٹ کرنے والے صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنیکا فیصلہٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے جس کا اطلاق مئی 2024 سے ہوگا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:23:51