نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی

Indonesia Berita Berita

نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

اسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘

تاہم قطری سفارتی ذرائع کے دعوؤں کے برعکس موجودہ صورتحال میں اسرائیل یہ فیصلہ کر سکتا ہے کہ اختلافات معمولی نوعیت کے نہیں ہیں۔ ایک اہم بات یہ ہے کہ حماس چاہتا ہے کہ جنگ بندی مستقل بنیادوں پر ہو نہ کہ عارضی، اور اُس کے بعد غزہ سے اسرائیلی افواج کا مکمل انخلا ہو۔ اور اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش نہ ہونے کو غزہ میں زمینی فوجی آپریشن شروع کرنے کے اپنے فیصلے کی وضاحت کے طور پر استعمال کیا تھا۔ امریکہ کا مؤقف بہت واضح ہے کہ وہ رفح میں کسی بھی زمینی اسرائیلی کارروائی کے خلاف ہے جس میں مزید فلسطینی شہریوں کی جانوں کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

لیکن اب ملک کے اندر اور باہر انھیں ہر طرف سے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ان کی شخصیت کو سامنے رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ انھیں یہ بات مرعوب کرے گی کہ معاملے کو گھسیٹا جائے مگر یہ وقت اہم اور بڑے فیصلے کرنے کا ہے۔ملک کے اندر سے انھیں شدید دباؤ کا سامنا اپنی کابینہ کے دو انتہائی قوم پرست یہودی رہنماؤں کی جانب سے ہے، یعنی اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور ملک کی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر۔

یرغمالی افراد کے اہلخانہ کو اسرائیل کی موجودہ کابینہ میں موجود وزرا بینی گینٹز اور گابی آئزن کوٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یہ دونوں اپوزیشن رہنما ہیں جنھوں نے حماس کے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اور جنگ بندی نہ ہونے اور یرغمالیوں کی بحفاظت واپسی نہ ہونے کی صورت میں وہ حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھیمودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھیراہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم اور ان کی حکومت کر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈین فوج کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیحماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیقیدی گولڈ برگ پولن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید
Baca lebih lajut »

امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا، نتن یاہوامریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا، نتن یاہواسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک کی فوج پر عائد کسی بھی قسم کی پابندیوں کو مسترد کر دیں گے۔ اُن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی فوج کی ایک یونٹ کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد پر پابندی لگانے کا سوچ رہی...
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاغزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےاسرائیل کا جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیےحماس کی تجاویز ہمارے نکات سے بہت دور ہیں، اسرائیل مزید مذاکرات کے لیے ایک ورکنگ وفد بھیجے گا: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:43:52