مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھی

Indonesia Berita Berita

مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی، راہول گاندھی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم اور ان کی حکومت کر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انڈین فوج کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے مرکزی لیڈر کا کہنا تھا کہ فوج میں نافذ کی گئی اگنی ویر اسکیم متعصبانہ ہے۔ اگنی ویر اسکیم کے ذریعے مودی حکومت نے بھارتی فوج کی توہین کی اور دو طرح کے فوجی بنا دیے جس میں ایک کو زیادہ مراعات مل رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مودی کی اسکیم کے تحت فوج کے ایک طبقے کو کو پنشن ملے گی، کینٹین ملے گی، بہتر تربیت حاصل ہوگی جبکہ دوسرے جوان کو نہ تو کینٹین کی سہولت ملے گی، نہ پنشن ملے گی اور نہ ہی اچھی تنخواہ حاصل ہوگی۔ انھوں نے واضح کیا کہ ہمارے فوجی اور بھارتی عوام اگنی ویر جیسی اسکیمیں نہیں چاہتے، ایسا صرف اور صرف وزیر اعظم مودی چاہتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا اگنی پتھ اسکیم ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے۔
Baca lebih lajut »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدمسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
Baca lebih lajut »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیاسعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیاحکومت نے الکحل اسٹور کُھلنے کی تصدیق نہیں کی، رپورٹس
Baca lebih lajut »

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردیمسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردینریندر مودی نے اپنے بیان میں کوئی غلط بات نہیں کی، لارا دتہ
Baca lebih lajut »

ایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیئےاسرائیلی فوج نے ایران سے براہ راست حملے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:38:57