امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا، نتن یاہو

Indonesia Berita Berita

امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ: میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ ان کا مقابلہ کروں گا، نتن یاہو
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

اسرائیل کے وزیراعظم نتن یاہو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک کی فوج پر عائد کسی بھی قسم کی پابندیوں کو مسترد کر دیں گے۔ اُن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی فوج کی ایک یونٹ کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد پر پابندی لگانے کا سوچ رہی...

امریکہ کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پابندیوں کا خدشہ، میں اپنی پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کروں گا: نتن یاہواسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ملک کی فوج پر عائد کسی بھی قسم کی پابندیوں کو مسترد کر دیں گے۔ اُن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکی انتظامیہ اسرائیلی فوج کی ایک یونٹ کو فراہم کی جانے والی فوجی امداد پر پابندی لگانے کا سوچ رہی ہے۔اس سے قبل ایکسیوس نیوز کی ویب سائٹ پر یہ خبر دی گئی کہ امریکہ...

اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’نیتزہ یہودا‘ پر پابندی عائد کرنے کا اپنا ارادہ ترک کر دے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ دنیا امریکہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب اور توجہ سے دیکھ رہی ہے۔‘ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ اقدام مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیوں پر کیا جائے گا، جس میں جنوری 2022 میں مغربی کنارے میں تلاشی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر اسد کی موت کا واقعہ بھی شامل ہے۔‘بعد ازاں آئی ڈی ایف نے کہا کہ ’انھیں اسد کی موت پر افسوس ہے اور اس پر ’نیتزہ یہودا‘ کے کمانڈر کی سرزنش کی گئی۔‘ اس میں مزید کہا گیا کہ ’دو فوجیوں کو دو سال تک سینیئر عہدوں پر خدمات انجام دینے سے روک دیا گیا لیکن ان پر مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔‘ بیان میں آگے چل کر کہا گیا کہ...

ایک سابق سینیئر امریکی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا کہ گزشتہ برس امریکی حکام کے ایک گروہ نے اسرائیلی یونٹس کے خلاف لگائے گئے کم از کم ایک درجن الزامات کا جائزہ لیا تھا، جن میں نیتزہ یہودا بٹالین بھی شامل تھی۔ پال نے نومبر میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی پر احتساب کے فقدان پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا انھوں نے جن سفارشات کا ذکر کیا وہ بلنکن کی میز تک پہنچیں، انھوں نے حالیہ میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیا جن میں کہا گیا تھا کہ ایسا ہوا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادوزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
Baca lebih lajut »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل پر حملہ: امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلاناسرائیل پر حملہ: امریکا کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلانایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی عسکری طاقت کو محدودکرنا ہے، پابندیوں اور دیگر اقدامات سے ایران پر دباؤبرقرار رکھیں گے: جیک سلیوان
Baca lebih lajut »

اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب اسرائیل کے پاس اسے جواب دینے کے علاوہ کیا آپشنز ہیں؟ کیا اسرائیل حزب اللہ اور حوثی جنگجوؤں پراپنے حملے جاری رکھے گا یا وہ ایران کو اُس کے حملے کا جواب دے گا؟
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی ایران میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیااسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:27:22