اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟

Indonesia Berita Berita

اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب اسرائیل کے پاس اسے جواب دینے کے علاوہ کیا آپشنز ہیں؟ کیا اسرائیل حزب اللہ اور حوثی جنگجوؤں پراپنے حملے جاری رکھے گا یا وہ ایران کو اُس کے حملے کا جواب دے گا؟

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سنیچر کی رات کو داغے گئے 99 فیصد میزائل اور ڈرون اپنے اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے اور انھیں اسرائیلی ڈیفنس سسٹم نے راستے میں ہی روک لیا۔ ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ حملہ دو ہفتے قبل شام میں ایک ایرانی سفارتی کمپاؤنڈ پر ہونے والے مہلک حملے کے جواب میں کیا گیا تھا۔

ایران کا موقف ان خطوط پر ہے کہ ’حساب اور معاملہ اب برابر ہے، یہ بات یہاں ختم ہو جانی چاہیے، اب ہم پر جوابی وار نہ ہو اگر ہوا تو ہم آپ پر اس سے زیادہ زور دار حملہ کریں گے جسے آپ روک نہیں سکیں گے۔‘ اسرائیل کی جنگی کابینہ کا ایران کے اس براہِ راست حملے کو جواب کے بغیر چھوڑنے کا امکان کم ہی نظر آتا ہے، تاہم اس کا اثر زمینی سطح پر محدود نہیں ہو گا۔یہ خطے میں اپنے پڑوسیوں کی بات سن سکتا ہے اور اس پر عمل بھی کر سکتا ہے، جسے اس صورتحال میں ایک حکمتِ عملی کے تحت کیا جانے والا ’صبر‘ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اسرائیل جواب دینے سے باز رہے گا اور اس کے بجائے خطے میں ایران کے دیگر اتحادیوں جیسے لبنان میں حزب اللہ یا شام میں اہم مقامات کو نشانہ بنانا جاری رکھ سکتا ہے جیسا کہ وہ برسوں سے کر رہا...

ایران بھی کچھ ایسا کر سکتا ہے جس کی اس نے طویل عرصے سے صرف دھمکی دے رکھی ہے کہ اگر حملہ کیا گیا تو وہ سٹریٹجک طور پر اہم آبنائے ہرمز کو بند کر دے گا۔ بارودی سرنگوں، ڈرونز اور جنگی طیاروں کا استعمال کر کے، دنیا کی تیل کی سپلائی کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ بند کر سکتا ہے۔ ایران پر آبنائے ہرمز میں ’اسرائیلی‘ مال بردار جہاز پر قبضے کا الزام: ’ایران کو صورتحال مزید خراب کرنے کے نتائج بھگتنا ہوں گے‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایران کا حملہ، اسرائیل نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دیایرانی حملوں کا منہ توڑ جواب دیں گے، اسرائیل ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدرجارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
Baca lebih lajut »

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلبایران کا اسرائیل پر حملہ؛ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اسرائیل کے مطالبے پر طلب کیا گیا
Baca lebih lajut »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
Baca lebih lajut »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
Baca lebih lajut »

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیاغزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:18:35