اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جنرل اسمبلی کے 193 میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی ہے

عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاسلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہالجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیااسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو مکمل رکنیت دینے کی قرار داد مسترد کردی۔

اسرائیلی وزیراعظم کے نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی حکومت اقوام متحدہ کی فلسطینی ریاست سے متعلق قرارداد کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ فلسطینیوں کو دہشتگرد ریاست قائم کرنے اور ہم پر حملہ کرنے نہیں دیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی تھی۔ غزہ پر اسرائیل کے اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں 35 ہزار233فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہاسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہغزہ میں اسرائیلی حملوں سے ہونے والے جانی نقصان کی جنگ عظیم دوئم کے بعد سے کوئی مثال نہیں ملتی: اقوام متحدہ
Baca lebih lajut »

آزادیِ فلسطین کی طرف اہم قدمآزادیِ فلسطین کی طرف اہم قدماقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی...
Baca lebih lajut »

ویڈیو: اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیاویڈیو: اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیافلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ سے قبل اسرائیلی سفیر تقریر کے لیے آئے تو اپنے ساتھ پیپر شریڈر بھی لے کر آئے۔
Baca lebih lajut »

جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائیجنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائیمقاصد کے حصول کے بغیر جنگ کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیامریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
Baca lebih lajut »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:04:19