بجٹ میں 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ بڑی خوشخبری آگئی

Indonesia Berita Berita

بجٹ میں 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ بڑی خوشخبری آگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : بجلی کے 200 استعمال کرنے والے یونٹ والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں۔

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پروٹیکٹڈ صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، بجٹ میں 200 یونٹ والے چھوٹے صارفین کیلئے نیا ریلیف پیکج متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے حکومت ایک سوساٹھ ارب روپے کی سبسڈی برداشت کرے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخ میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز مسترد کردی۔

ذرائع وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ 2 کروڑ پروٹیکٹڈ صارفین کو بجلی نرخوں میں سبسڈی فراہم کی جائے گی اور آئندہ مالی سال بجلی نرخوں میں اضافہ پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کیلئے نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بڑے صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ماہ سے کیا جائے گا اور پروٹیکٹڈ صارفین کو رواں مالی سال کے اختتام تک 160 ارب کی سبسڈی دی جائے گی۔Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY Newsامریکا انسداد دہشت گردی معاملات پر پاکستانی رہنماؤں سے باقاعدہ رابطے میں ہیں، ویدانت...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی والوں کے لیے بڑی خبربدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی والوں کے لیے بڑی خبرکراچی: بدترین لوڈشیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان کراچی کے صارفین کے لئے بڑی خبر آگئی، کےالیکٹرک نے فی یونٹ میں بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔
Baca lebih lajut »

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکناینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق اور خیبرپختونخوا کا مشترکہ کوششوں پر اتفاقلوڈ شیڈنگ میں کمی کیلیے وفاق اور خیبرپختونخوا کا مشترکہ کوششوں پر اتفاقمعاملات حل ہونے میں وقت لگے گا تب تک عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعلیٰ علی امین
Baca lebih lajut »

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہصارفین کے مطابق وہ جب بھی یوٹیوب کے لیے ایڈ بلاکر استعمال کرتے ہیں تو ویڈیو کی آواز بند ہوجاتی ہے
Baca lebih lajut »

ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلئے گئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی اور پنجاب حکومت کے اخراجات کم کرنے اور 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق کیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امراءلاہور میں مسلم لیگ (ن) کے...
Baca lebih lajut »

نجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دینجکاری کمیٹی نے نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دیخسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کو ترجیح دی جائے گی جبکہ منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا۔اعلامیہ نجکاری کمیٹی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:02:21