80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟

Indonesia Berita Berita

80 ہزار سال پہلے نظر آنے والا دمدار ستارہ دوبارہ کب نمودار ہوگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس دمدار ستارے کو بغیر ٹیلی اسکوپ کے دیکھا جا سکے گا

پروفیسر شاہد رسول کی بطورایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناح اسپتال تعیناتی میں توسیعایران فوری طور پر اسرائیل پرحملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی عہدیدار کا دعویٰپاکستانی کرکٹر نے بھارتی لڑکی سے منگنی کرلیمراد سعید پر اسلام آباد میں آٹھ مقدمات درج ہیں، پشاور ہائیکورٹ میں جوابویرات کوہلی کا شکیب الحسن کو ممکنہ آخری ٹیسٹ پر تحفہ پیش کردیاستمبرمیں مہنگائی کی شرح 44 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی، ادارہ شماریاتبیرون ملک 9 شہریوں کے اغوا میں ملوث دو انسانی اسمگلرز مردان سے گرفتارزمین پر 80 ہزار برس قبل دیکھا گیا...

کامٹ سی/2023 اے 3 کو ماہرینِ فلکیات نے گزشتہ برس کے ابتداء میں دریافت کیا تھا اور اس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ اپنے انتہائی طویل مدار کی وجہ سے یہ ہر 80 ہزار برسوں میں سورج کے گرد ایک چکر لگاتا ہے۔ رائل آبزرویٹری گرینج سے تعلق رکھنے والے سینئر پبلک آسٹرونومی آفیسر ڈاکٹر گریگری براؤن کا کہنا تھا کہ اس دمدار ستارے کے متعلق خیال تھا کہ یہ اُورٹ بادل سے نکلا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سورج کے گرد اس وسیع اور قریب قریب گول خطے میں نظامِ شمسی کی تخلیق کی برفیلی باقیات موجود ہیں۔ گزشتہ ماہ کے آخر میں سورج کے قریب سے گزر کر اب یہ دمدار ستارہ زمین کے قریب آ پہنچا ہے اور اکتوبر 13 تک اس کا زمین سے دیکھا جانا متوقع ہے۔لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلیے تھا، چیف جسٹساداکار گووندا اپنے ہی ریوالور کی گولی سے زخمی، اسپتال سے مداحوں کیلیے پیغامخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وہ دم دار ستارہ جو 80 ہزار برس بعد آپ آسمان پر دیکھ سکیں گےوہ دم دار ستارہ جو 80 ہزار برس بعد آپ آسمان پر دیکھ سکیں گےیہ دم دار ستارہ اتنا روشن ہوگا کہ اسے دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت نہیں ہوگی۔
Baca lebih lajut »

کلکتہ زیادتی کیس: 12 پولی گرافی ٹیسٹ اور 100 گواہان سے تحقیقات مگر ملزم ایک ہی نکلاکلکتہ زیادتی کیس: 12 پولی گرافی ٹیسٹ اور 100 گواہان سے تحقیقات مگر ملزم ایک ہی نکلا33 سال ملزم سنجے رائے وہ پہلے شخص تھا جو واقعے کے بعد اسپتال سے ملنے والی سی سی ٹی وی میں نظر آیا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیالبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیاپیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں
Baca lebih lajut »

آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںآئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
Baca lebih lajut »

سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰسائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے
Baca lebih lajut »

شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خانشادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خانپہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا 5 سال بعد شوبز چھوڑ دوں گی، اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 15:24:21