وہ دم دار ستارہ جو 80 ہزار برس بعد آپ آسمان پر دیکھ سکیں گے

Comet Berita

وہ دم دار ستارہ جو 80 ہزار برس بعد آپ آسمان پر دیکھ سکیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

یہ دم دار ستارہ اتنا روشن ہوگا کہ اسے دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت نہیں ہوگی۔

آئندہ چند روز میں آپ آسمان پر Tsuchinshan-ATLAS یا سی 2023 اے 3 نامی م دار ستارے کو دیکھ سکیں گے جو 80 ہزار برسوں لوٹ رہا ہے۔سائنسدانوں کے خیال میں یہ دم دار ستارہ 28 ستمبر کو سورج کے قریب ترین ہوگا اور اس کی روشنی عروج پر ہوگی۔یہ دم دار ستارہ سورج کے گرد 80 ہزار برسوں میں اپنا چکر مکمل کرتا ہے اور یہ سب سے پہلے جنوبی نصف کرے میں نظر آئے گا اور بتدریج شمال کی جانب بڑھے گا۔سائنسدانوں کے مطابق یہ دم دار ستارہ 12 اکتوبر کو زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوگا۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلا بازوں میتھیو...

دم دار ستارے گرد اور برف کی ایسی گیندوں کو کہا جاتا ہے جو سورج کے بڑے بیضوی مداروں کے گرد گھومتی رہتی ہیں۔ جب دم دار ستارے سورج کے قریب آتے ہیں تو ان کے جسم گرم ہوجاتے ہیں جبکہ برفانی سطح گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے اور گرد پھیل جاتی ہے۔مئی میں کچھ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ سی 2023 اے 3 جب زمین سے 7 کروڑ کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا تو آسمان پر زہرہ جتنا روشن نظر آئے گا۔مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دیٹیلی گرام نے خاموشی سے اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دیاپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب نجی اور گروپ دونوں طرح کی چیٹس میں غیر قانونی مواد کی اطلاع دے سکیں گے
Baca lebih lajut »

’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیا’پارلیمنٹ کوئی آماجگاہ نہیں‘ رانا ثنا نے رات گئے پی ٹی آئی اراکین کی وہاں موجودگی پر سوال اٹھا دیارپورٹ سامنے آنے کے بعد وزیراعظم جو ذمہ داری بنتی ہے اس کو پورا کریں گے اور اسپیکر جو مشورہ دیں گے، اُس کے مطابق ایکشن لیں گے: رانا ثنا کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گیایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گینیورالنک کی برائٹ سائٹ ڈیوائس سے دونوں آنکھوں سے محروم ہونے والے افراد بھی دنیا کو دیکھ سکیں گے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گےپاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گےپی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

کجریوال کے استعفے کا اعلان، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگےکجریوال کے استعفے کا اعلان، نئی دہلی کے وزیراعلیٰ کیلئے تین نام گردش کرنے لگےاروند کجریوال نے کہا ہےکہ اب وہ اس وقت ہی اس منصب پر آئیں گے جب عوام انہیں ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دیں گے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےوہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےاب کرشنا کی اہلیہ ماریتا اور وکیل ان کی لاش کو ان کے آبائی ملک بھیجنے کے انتظامات کر رہے ہیں۔ مگر وہ تقریباً چار دہائیوں تک امریکی جیل سے باہر کیوں نہ آ سکے؟
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:49:56