پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گے

Faisalabad Berita

پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا ہے

فیصل آباد کے شائقین کرکٹ چیمپیئنز ون ڈے کپ میں پلے آف کے چار میچز کے سوا باقی تمام میچز اقبال اسٹیڈیم میں فری دیکھ سکیں گے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپیئنز ون ڈے کپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس میں پی سی بی نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپیئنز ایونٹس کرانے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں پہلا چیمپیئنز ون ڈے کپ 12 ستمبر سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے جبکہ اجلاس میں ایونٹ کی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ شائقین کرکٹ آخری 4 میچز کے سوا تمام میچ فری دیکھ سکیں گے، فیصل آباد کے شہری کرکٹ کے کھیل سے محبت کرتے ہیں اور عرصہ دراز کے بعد فیصل آباد میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی بڑے ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹیموں کے کھلاڑیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے، اس سے ناصرف ٹیلنٹ سامنے آئے گا بلکہ ڈومیسٹک کرکٹ بھی مضبوط ہو گی۔آسٹریلیا بگ بیش لیگ: 69 پاکستانی کھلاڑیوں کی نامزدگیاں، پاکستان سے کونسا واحد کھلاڑی منتخب ہوا؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
Baca lebih lajut »

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائدافغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
Baca lebih lajut »

ارشد ندیم کیطرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے: کپتان شان مسعودارشد ندیم کیطرح قوم کو خوشیاں دینے کی کوشش کریں گے: کپتان شان مسعودنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور کوشش کررہے ہیں، ٹیسٹ میچز میں زیادہ میچز جیتنے ہوں گے: شان مسعود
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک کا گروپ چیٹ فیچر شامل کرنے کا فیصلہٹک ٹاک کا گروپ چیٹ فیچر شامل کرنے کا فیصلہگروپ چیٹ میں 32 افراد شامل ہو سکیں گے
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گاواٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلیننگ فیچر متعارف کرائے گافیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین گروپ چیٹس میں ایونٹس ترتیب دے سکیں گے
Baca lebih lajut »

غارِ حرا جانے کیلیے پہلی کیبل کار کا آغاز جلد متوقعغارِ حرا جانے کیلیے پہلی کیبل کار کا آغاز جلد متوقعزائرین کیبل کار کے لیے ذریعے بھی غار حرا کی زیارت کو جا سکیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:49:46