5 سالہ پابندی کے دوران احسان اللہ جنت کسی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، کرکٹر پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق احسان اللہ جنت نے رواں سال کے شروع میں ہونے والی کابل پریمیئر لیگ کے دوران بورڈ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل دونوں کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کی۔ افغان کرکٹ بورڈ نے اپنی پریس ریلیز میں کہا کہ احسان اللہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 2.1.1 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔سابق ویسٹ انڈین بیٹر مارلون سیموئلز پر ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی: آئی سی سی
افغان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انکشاف کیا ہے کہ 3 دیگر کھلاڑیوں کے بھی میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے، البتہ اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔اس کے علاہ وہ احسان اللہ نے کابل پریمیئر لیگ 2024 میں شمشاد ایگلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 4اننگز میں 72 رنز بنائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میٹا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر سے پابندیاں اٹھانے کا اعلانڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر 6 جنوری 2021 کو پابندی عائد کی گئی تھی
Baca lebih lajut »
پاکستان سے بہت پیار ملا، وہاں میری مائیں بنی ہوئی تھیں جو تحائف بھیجتی تھیں: معروف بھارتی اداکارفنکاروں پر پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہے، یہ سیاست کے داؤ پیچ ہیں، سیاست دانوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستانی فنکاروں پر عائد پابندی کی حمایت نہیں کرسکتا: راجیو کھنڈیلوال
Baca lebih lajut »
پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
Baca lebih lajut »
ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتی: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےویمنز کرکٹ کو مینز کرکٹ کی برابری پر لانا ہوگا،چاہے وہ معاوضے کی صورت میں ہو یا سہولتوں کی شکل میں ہوں: ہیڈ کوچ ویمنز ٹیم محمد وسیم
Baca lebih lajut »
آسٹریلوی مسلم باکسر نے فرانسیسی ایتھلیٹس پرحجاب پر پابندی کے حوالے سے آواز بلند کردیفرانس میں حجاب پر پابندی عائد ہے اور پابندی کی وجہ سے حجاب پہننے والے فرانسیسی ایتھلیٹ کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے
Baca lebih lajut »
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیپاکستان کی سپر 8 کے گروپ ایف میں دوسری پوزیشن رہی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان گروپ ای کی ٹاپ ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔
Baca lebih lajut »