ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Sports Berita

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی سپر 8 کے گروپ ایف میں دوسری پوزیشن رہی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان گروپ ای کی ٹاپ ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔سپر 8 راؤنڈ میں پاکستان کو جاپان نے 3-1 سے ہرایا تاہم شکست کے باوجود پاکستان ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

میچ کے آخری دو سیٹ جاپان نے با آسانی جیت لیے، جاپان نے مقابلہ 25-22، 26-28، 18-25 اور 15-25 سے اپنے نام کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومفنڈز نہ ہونےکی وجہ سے پاکستان کے نوجوان فٹبالرز ایک اور اہم ایونٹ میں شرکت سے محرومپاکستان ٹیم اگلے میں نیپال میں ہونیوالی ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ سے آوٹ ہوگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےپاکستانی باکسر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئےپاکستانی باکسر نے پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »

ایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرایشین انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ فائنل کھیلنے والے قومی کھلاڑی حکومت کی حوصلہ افزائی کے منتظرپاکستان کے حسنین اختر نے ایشین انڈر 21 کا اعزاز اپنے نام کیا، فائنل میں حسنین نے ہم وطن دفاعی چیمپئن احسن رمضان کو شکست دی
Baca lebih lajut »

ناروےکپ انڈر 17، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیناروےکپ انڈر 17، پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیراؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے شارلٹن لنڈ کلب کوپانچ ۔ صفر سے شکست دی
Baca lebih lajut »

اس بار ایشیا کپ جیتنے کا سوچ کر آئے ہیں: ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیماس بار ایشیا کپ جیتنے کا سوچ کر آئے ہیں: ہیڈ کوچ پاکستان ویمن ٹیمپاکستان ویمن ٹیم نیپال اور یو اے ای کے خلاف کامیابی کے بعد ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے
Baca lebih lajut »

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:18:45