لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیا

Indonesia Berita Berita

لبنان پیجر دھماکے: پیجرز تائیوان میں تیار ہوئے یا ہنگری میں؟ نیا سوال پیدا ہوگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پیجر دھماکوں کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں

سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویروں میں نظر آنے والے ایک تباہ شدہ پیجر پر ’گولڈ‘ اور ’اے پی‘ یا ’اے آر‘ کے الفاظ نمایاں نظر آتے ہیں— فوٹو: سوشل میڈیا

لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے— فوٹو:رائٹرز تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ گولڈ اپولو کے مطابق بے اے سی نامی ہنگرین کمپنی کو لائسنسنگ ایگریمنٹ کے تحت پیجرز کا یہ ماڈل بنانے اور اس کی برانڈنگ کی اجازت حاصل تھی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہنگری کے بڈاپسٹ14th ڈسٹرکٹ کی ایک بلڈنگ میں قائم بے اے سی نامی کمپنی 2022 میں رجسٹر کی گئی اور اس کے تمام شیئرز ایک خاتون کرسٹیانا بارسونی کے نام تھے جبکہ ان ہی کے نام اسی بلڈنگ میں مزید 13 کمپنیاں بھی رجسٹرڈ تھیں۔

بی بی سی کی جانب سے برطانوی محکمہ خارجہ سے اس معاملے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ معاملے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں تاہم ابتدائی معلومات کے مطابق کمپنی کے دعویٰ کے برعکس محکمے نے کبھی اس کمپنی کے ساتھ کوئی کام نہیں کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیاپیجر براہ راست پہنچے یا کسی تیسرے ملک سے درآمد کئے گئے، لبنان نے تحقیقات کا آغاز کردیاسائبر حملے کا شکار ہونے والے پیجز لبنان نے چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، سکیورٹی ماہرین کے نزدیک بھی پیجر دھماکے حیران کن ہیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیلبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمیحزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے، ایرانی سفیر بھی زخمیوں میں شامل
Baca lebih lajut »

لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیلبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال واکی ٹاکی سیٹس میں دھماکے، 14 افراد جاں بحق، 450 سے زائد زخمیعرب میڈیا کے مطابق دھماکے گزشتہ روز پیجر دھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازوں کے دوران ہوئے۔
Baca lebih lajut »

ایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران کی لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کی شدید مذمتایران نے لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کو صیہونی رجیم کی جانب سے دہشتگردی اور ’ماس مرڈر‘ کی سازش قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کارروائی کا بھی مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرلبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
Baca lebih lajut »

آتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیارآتشزدگی سے بچاؤ کے لیے نیا جیل تیارتیار کیا گیا نیا جیل موجودہ کمرشل جیل کے مقابلے میں دیرپا اور زیادہ مؤثر ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 01:11:28