سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰ

Indonesia Berita Berita

سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سائنس دانوں نے یہ درخت ہزار سال قدیم بیج سے متعدد کوششوں کے بعد اُگایا ہے

سائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰپی ٹی آئی کی ایک مرتبہ پھر لاہور میں جلسے کیلئے درخواستغزہ کو آزاد کروا کر جنگ بندی کروانا ہوگی، جوبائیڈندنیا کے ٹاپ سائنسدانوں میں دوسری مرتبہ شامل ہونے والے پہلے پاکستانی طالب علمپاکستان کی لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمتلاہور؛ تحریک انصاف کے رہنما افضال عظیم پاہٹ کیخلاف مقدمہ درجاسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھائے رہے، 58 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیںسائنس دانوں کا انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت...

دو سینٹی میٹر بڑے اس عجیب و غریب بیج کو جُڈائن صحرا کی ایک غار سے تقریباً 15 برس قبل دریافت کیا گیا تھا جس کا تعلق 993 سے 1202 عیسوی کے درمیان بتایا جاتا تھا۔ کئی برسوں تک بیج سے پودا اُگانے کی کوشش کے بعد محققین نے اگنے والے پودے کی شناخت کی اور اس کو ’شیبا‘ نام دیا۔ ڈی این اے کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ یہ درخت کومیفورا خاندان کی ایک منفرد نسل سے تعلق رکھتا ہے جو کہ افریقا، مڈاغاسکر اور جزیرہ نما عرب میں پھیلائے گئے تھے اور یہ اپنی خوشبودار گوندھ سے جانے جاتے تھے۔اس جوڈائن بام کا تذکرہ چوتھی صدی قبلِ مسیح سے آٹھویں صدی عیسوی کے درمیان ہیلینسٹک، رومی-بازنطینی اور مابعدکلاسیکی ادوار کے ادب میں بڑے پیمانے پر پایا جاتا ہے۔ماضی کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ اس کی گوندھ کو بطور خوشبو، بخور، موتیا کی دوا کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا تھا۔گاڑی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلبھارتی صحافی کا فیروز خان سے سجل علی سے متعلق سوال، اداکار کا جواب وائرلمیڈیا رپورٹس میں متعدد بار دعویٰ کیا جاچکا ہے کہ فیروز خان اور سجل علی ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن پھر ان کا بریک اپ ہوگیا
Baca lebih lajut »

جانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافجانوروں میں متعدد نئے مہلک وائرسز کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے تحقیق کے لیے450 سے زائد مردار انفرادی جانوروں کے نمونے اکٹھے کیے
Baca lebih lajut »

زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟زمین کے گرد ایسا کیا تھا جو اب نہیں ہے؟سائنس دانوں پر زمین پر موجود سیارچوں کے گڑھوں مطالعہ کرنے کے بعد ہوشربا انکشاف ہوا
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰآئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰحکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریکاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
Baca lebih lajut »

ویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکاویمنز ٹیم کو جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے قبل بڑا دھچکابورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:52:37