بورڈ کا تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ
آئینی ترامیم کا کابینہ کو نہیں پتہ مجھے کیسے پتہ ہوگا، نائب وزیراعظماسلام آباد؛ خود کو حساس ادارے کا ملازم ظاہر کرکے وارداتوں کرنیوالے 2افراد گرفتارلاہور؛ 8 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتارلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری؛ لازمی سروس ایکٹ نافذپاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلئیرز کو بڑا دھچکا...
جنوبی افریقا کیخلاف تین میچز کی ہوم ٹی20 سیریز سے قبل بورڈ نے ویمنز کرکٹر کو دھچکا دیا اور قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے پلئیرز میں مایوسی پھیل گئی۔ بورڈ کی جانب سے سیریز سے محض ایک روز قبل کیے گئے اس فیصلے سے ویمن کرکٹرز کی کارکردگی پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔پی سی بی کے عہدیدار نے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو روزانہ الاؤنس نہیں دیا جا رہا ہے کیونکہ بورڈ اب انہیں رہائش اور دن میں تین وقت کا کھانا فراہم کر رہا ہے۔
دوسری جانب دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی مینز ٹیم کے کھلاڑیوں کو رہائش اور یومیہ الاؤنس کے ساتھ روزانہ 2 وقت کا کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔سابق کرکٹر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ چند لاکھ روپے سے پی سی بی کو کیا فرق پڑے گا سوائے عدم اطمینان بڑھانے کے! سمجھ نہیں آیا۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف 17 ستمبر سے سیریز شروع ہونے کے بعد خواتین کرکٹرز کو یومیہ الاؤنس ملے گا۔دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومغیر ملکی ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرابڑا ہیرا دریافت1905 میں جنوبی افریقا میں دریافت ہونے والے 3106 قیراط کے کلنان ڈائمنڈ کے بعد سے دریافت ہونے والا سب سے بڑا پتھر ہے
Baca lebih lajut »
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
Baca lebih lajut »
نسیم شاہ کے بیان پر کامران اکمل نے سوال اٹھادیاہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو بنگلادیش سے 0-2 سے سیریز جیتنی چاہیے
Baca lebih lajut »
انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہچیئرمین جو سرجری نہ کرسکے وہ بنگلادیش نے کر ڈالی
Baca lebih lajut »