کلکتہ زیادتی کیس: 12 پولی گرافی ٹیسٹ اور 100 گواہان سے تحقیقات مگر ملزم ایک ہی نکلا

Indonesia Berita Berita

کلکتہ زیادتی کیس: 12 پولی گرافی ٹیسٹ اور 100 گواہان سے تحقیقات مگر ملزم ایک ہی نکلا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

33 سال ملزم سنجے رائے وہ پہلے شخص تھا جو واقعے کے بعد اسپتال سے ملنے والی سی سی ٹی وی میں نظر آیا: بھارتی میڈیا

33 سال ملزم سنجے رائے وہ پہلے شخص تھا جو واقعے کے بعد اسپتال سے ملنے والی سی سی ٹی وی میں نظر آیا: فوٹو/ بھارتی میڈیابھارتی میڈیا کے مطابق پہلے کلکتہ پولیس اور تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج میں ٹرینی ڈاکٹر سے ہونے والے زیادتی کے واقعے میں صرف ایک ملزم سنجے رائے ہی ملوث تھا۔

بھارتی میدیا کا اب بتانا ہےکہ زیادتی کیس سی بی آئی منتقل ہونے کے بعد حکام نے 100 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ اور تحقیقات کی جب کہ 12 سے زائد پولی گرافی ٹیسٹ بھی کیے گئے مگر تمام تحقیقات کے بعد بھی واقعے میں صرف ملزم سنجے کمار کے ملوث ہونے کے ہی شواہد پائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 سال ملزم سنجے رائے وہ پہلے شخص تھا جو واقعے کے بعد اسپتال سے ملنے والی سی سی ٹی وی میں نظر آیا، اس کے بلیو ٹوتھ اور ائیرفون بھی خاتون ڈاکٹر کی لاش کے قریب سے ملے تھے جس کے بعد ملزم کو ٹریس کیس گیا۔

یاد رہے کہ 9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔ 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی اور پوسٹ مارٹم میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی تصدیق ہوئی تھی جب کہ واقعے کے بعد کلکتہ سمیت مختلف شہروں میں ڈاکٹرز نے شدید احتجاج کیا تھا۔کیس میں کی جانی والی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور سی بی آئی بہت جلد اس حوالے سے کیس فائل کرے گی: بھارتی میڈیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹکلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹمقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئیکلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےکلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےدو سے تین ماہ قبل بھی ملزم کا اسپتال کے ایک مرد ڈاکٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزم اسپتال میں ایک مریض کے داخلے کے وقت لیڈی ڈاکٹر پر چلایا بھی تھا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

زیادتی کے بڑھتے واقعاتزیادتی کے بڑھتے واقعاتگزشتہ دنوں کلکتہ میڈیکل کالج کی 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور...
Baca lebih lajut »

’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردیکلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس میں کتنے لوگ ملوث تھے؟ سی بی آئی نے تحقیقات میں تصدیق کردیکیس میں کی جانی والی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور سی بی آئی بہت جلد اس حوالے سے کیس فائل کرے گی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:33:07