کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹ

Indonesia Berita Berita

کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے: بھارتی میڈیا

بھارتی تفتیشی ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کلکتہ ریپ اور قتل کیس کا مرکزی ملزم سنجے رائے پورنوگرافی کا عادی اور حیوانی خصلت رکھتا تھا اور اس جرم پر اسے کوئی پچھتاوا بھی نہیں۔

8 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے ملی تھی اور پوسٹ مارٹم میں خاتون ڈاکٹر سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےبعد ازاں 9 اگست کو کلکتہ پولیس نے سنجے رائے کو ٹرینی ڈاکٹر کے قتل کے الزام میں گرفتارکیا تھا اور 18 اگست کو عدالت نے فارنزک ماہرین کو ملزم کا نفسیاتی تجزیہ کرنے کا حکم دیا...

فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم سنجے رائے نے تاحال اپنے گناہ پر ملامت نہیں کی اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہر منٹ کی تفصیل دیتے ہوئے پورا واقعہ بیان کیا ،ایسا لگتا ہے جیسے اسے کوئی پچھتاوا نہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بتایا گیا ہے کہ مقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے، ملزم پورنوگرافی کا عادی اور حیوانی خصلت رکھتا ہے جسے اپنے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں۔

ماضی کی طرح شور مچایا جارہا ہے لیکن ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وزیر خزانہ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’لندن جائیدادوں کی مالک ایم کیو ایم پاکستان ہے، جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں: متحدہ’لندن جائیدادوں کی مالک ایم کیو ایم پاکستان ہے، جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں: متحدہلندن کی جائیدادوں پر کسی اور کا حق نہیں، 6 پراپرٹیز کا کوئی اکیلا مالک نہیں: ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

بتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹبتایا جائے ملک میں ٹوئٹر سروسز کن ایس او پیز کے تحت دی گئیں؟ لاہور ہائیکورٹپاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر پر پابندی ہے اور ٹوئٹر کا کوئی نمائندہ پاکستان میں موجود نہیں، وی پی این پر ہمارا کنٹرول نہیں ہے: حکومتی وکیل
Baca lebih lajut »

کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےکلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےدو سے تین ماہ قبل بھی ملزم کا اسپتال کے ایک مرد ڈاکٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزم اسپتال میں ایک مریض کے داخلے کے وقت لیڈی ڈاکٹر پر چلایا بھی تھا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »

نکاح کیا کوئی جرم نہیں: دانیہ کا دوسری شادی پر بیاننکاح کیا کوئی جرم نہیں: دانیہ کا دوسری شادی پر بیانوالدہ ان سے دوائی لینے گئی تھیں جہاں شہزاد کی میری فیملی سے پہلی ملاقات ہوئی اور پھر جان پہچان ہوگئی: نجی ٹی وی سے گفتگو
Baca lebih lajut »

مبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیںمبینہ اغوا کا معاملہ،'جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں'، اداکارہ تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیںمیرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ اس جگہ پر کوئی بھی لڑکی ہو سکتی تھی، ان کا ٹارگٹ نمرہ خان نہیں بلکہ ایک لڑکی تھی: اداکارہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:41:27