یہ ہولناک ظلم و جبرکا دورکب ختم ہوگا؟

Indonesia Berita Berita

یہ ہولناک ظلم و جبرکا دورکب ختم ہوگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے وہاں کئی آزادی پسند تنظیمیں وجود میں آچکی ہیں

اسرائیل اور بھارت دو ایسے مسلم دشمن ممالک ہیں جنھیں کوئی اپنی قتل و غارت گری اور پرائی زمینوں پر قبضہ کرنے سے نہیں روک سکا ہے۔ اس سلسلے میں اگر دیکھا جائے تو اسرائیل بھارت پر سبقت لے گیا ہے اس نے فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ وہ ویسے تو 1948 سے اپنے قیام سے ہی فلسطینیوں کو فلسطین سے زبردستی بے دخل کرکے قریب کے عرب ممالک میں دھکیلنے کی پوری کوشش کر رہا ہے تاکہ اپنے گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا...

، ان میں جے کے ایل ایف کا نام بہت نمایاں ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے روح رواں نڈر و بے باک اور ذہین یاسین ملک ہیں۔ وہ ہر قیمت پر مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرنے کے لیے بھارت سے ایک عرصے سے نبرد آزما ہیں۔ یاسین ملک کو اگرچہ بھارتی حکمرانوں نے چپ کرانے کی ہر قسم کی کوشش کر ڈالی مگر جب وہ اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہ ہوئے تو انھیں پہلے سری نگر میں قید کر دیا گیا اور اب وہ دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ہیں، وہاں بھی انھیں رہائی کے ساتھ بہت سی مراعات دینے کی پیش کش کی گئی لیکن شرط وہی تھی کہ وہ اپنے مشن کو ترک کردیں اور کشمیر کی آزادی کے بجائے بھارت کی کشمیر پالیسی کو تسلیم کر لیں مگر انھوں نے بھارت کی یہی نہیں بلکہ دیگر پیشکشوں کو بھی ٹھکرا دیا۔ اب بھارتی حکومت سمجھ چکی ہے کہ یہ شخص...

کشمیر کا مسئلہ اب بھی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے اور سلامتی کونسل متعدد مرتبہ کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کی قراردادیں پاس کر چکی ہے، افسوس کہ غاصب اور ظالم بھارتی حکومتوں نے سلامتی کونسل کی کسی بھی قرارداد پر عمل نہیں کیا۔ مزید افسوس کا مقام یہ ہے کہ سلامتی کونسل کی جانب سے اس کی قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باوجود بھی بھارت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے بس بالکل اسی طرح اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل کی فلسطینیوں کی آزادی کے سلسلے میں پاس ہونے والی قراردادوں پر عمل نہ کرنے پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خیبرپختونخوا کے علاوہ کہیں سے کوئی ریلی نہیں نکلی، جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہخیبرپختونخوا کے علاوہ کہیں سے کوئی ریلی نہیں نکلی، جو ڈی چوک آئے گا اُسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہجب تحریک انصاف کا یہ احتجاج ختم ہوگا تو قوم کے سامنے حقائق اور ہونے والے نقصانات کا تخمینہ رکھیں گے، پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فونایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فونیہ نیا فون ایپل کا اب تک کا سب سے پتلا آئی فون ہوگا۔
Baca lebih lajut »

آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ جال بہت اہم وجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرم8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے، شیخ وقاص اکرمایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے یہ نہیں ہوگا، سب کو باہر نکلنا ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

ڈیوڈ دھون کی نئی مزاحیہ فلم میں ورون اور پوجا کی جوڑی جلوہ گر ہوگیڈیوڈ دھون کی نئی مزاحیہ فلم میں ورون اور پوجا کی جوڑی جلوہ گر ہوگییہ پروجیکٹ پوجا اور ورون کی اسکرین پر پہلی شراکت ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور تفریحی سینما تجربہ ہوگا
Baca lebih lajut »

عمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریفعمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریفکسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم ہیں، پی ٹی آئی اپنا ایک منصوبہ دکھادے جس پر یہ فخر کرسکیں، لندن میڈیا ٹاک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:54:51