عمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریف

Indonesia Berita Berita

عمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم ہیں، پی ٹی آئی اپنا ایک منصوبہ دکھادے جس پر یہ فخر کرسکیں، لندن میڈیا ٹاک

لندن: مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، اگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم نے کیے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ خان صاحب کی باتوں کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آتی انہوں نے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، میرا خیال ہے کہ اگر کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم نے کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں تین بار کا وزیراعظم ہوں مجھے جیل میں اطلاع ملی کہ تمہاری بیوی فوت ہوگئی، ہم نے بدترین ظلم برداشت کیے یہ کس بات کا طعنہ دیتے ہیں؟ عدلیہ کے ساتھ سازباز کرکے ایک منتخب حکومت کو ہٹایا گیا، انہوں نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے سوا کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم تو کچھ کرکے بھی کچھ نہیں جتاتے، ہم نے اللہ کے فضل سے پاکستان کی جو خدمت کی ہے اسے اپنا فرض سمجھ کر ادا کیا کوئی احسان نہیں کیا اور نہ ہمیں جتانے کی ضرورت ہے۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنا کوئی ایک منصوبہ دکھادے جس پر یہ فخر کرسکیں، عمران خان حکومت کی کارکردگی صفر رہی، عمران خان اور ان کی حکومت نے سب کچھ ڈبو دیا، اب ملک کے بہت برے حالات میں حکومت نے باگ ڈور سنبھالی ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان حساب دیں، انہوں نے باجوہ اور فیض حمید کیساتھ مل کر کیا کیا: نواز شریفعمران خان حساب دیں، انہوں نے باجوہ اور فیض حمید کیساتھ مل کر کیا کیا: نواز شریفہم نے بدترین ظلم برداشت کیے ،یہ کس بات کا طعنہ دیتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے اپنے دور میں کیا کام کیا ہے،جس پر لوگ ان کے لیے باہر نکلیں گے: نواز شریف
Baca lebih lajut »

میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشافمیرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشافابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں: نادیہ خان
Baca lebih lajut »

توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانتوقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گے: حامد خانہم وکلا کے ساتھ مل کر اس تعیناتی کے خلاف تحریک چلائیں گے: حامد خان، وکلا اور پی ٹی آئی کے وکلا میں فرق کو سامنے رکھنا چاہیے: احسن اقبال
Baca lebih lajut »

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیحسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دیسابق سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے سابق جج جسٹس اعجاز افضل خان نے نواز شریف کی مبینہ تنخواہ کے حوالے سے حقائق کو غلط بیان کیا
Baca lebih lajut »

ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے اور کسی کی ذمہ داری نہیں؟ علی محمد خانملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے اور کسی کی ذمہ داری نہیں؟ علی محمد خانکسی عام قیدی سے بھی ایسا نہیں ہواجو عمران خان کے ساتھ ہوا،کیا نیوکلیئر ملک ایک سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی نہیں دے سکتا؟
Baca lebih lajut »

کراچی؛ مدرسے میں کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارکراچی؛ مدرسے میں کمسن بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتارمدعی کے مطابق جب بھانجے حسنین سے معلوم کیا تو اس نے بتایا کہ قاری طاہر میرے اور تیمور و حذیفہ کے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:49:35