ایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے یہ نہیں ہوگا، سب کو باہر نکلنا ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کوشش کررہے ہیں کہ 24 نومبر کو زیادہ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوں۔
انہوں نے کہا کہ قانون کی عمل داری ضروری ہے، جو ہمارا مینڈیٹ ہے اس کو واپس کیا جائے، ہمیں عوام نے ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج صرف تحریک انصاف کے لیے نہیں ہے یہ ملک میں انصاف کے لیے ہے، 8 فروری کو لوگوں نے ووٹ دیا تھا اب 24 نومبر کو مینڈیٹ واپس لیں گے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ جس کو ہم نے پیغام دینا تھا ان کو پہنچا ہوگا، ہم نے اجلاس بلایا ہے، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور دیگر رہنما موجود ہوں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ معطلاوفر کاسف نے اسرائیلی حکومت کو غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا
Baca lebih lajut »
امریکی انتخابات: ریما اور ان کے شوہر نے ووٹ کاسٹ کردیا، اداکارہ نے کسے ووٹ دیا؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اداکارہ ریما نے ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیا یا ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو؟
Baca lebih lajut »
گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیاگلوبل سپر لیگ کا آغاز گیانا میں 26 نومبر سے ہو گا اور ڈیرن گوف 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے
Baca lebih lajut »
جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گےجسٹس منصور علی شاہ اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے بعد یکم نومبر کو واپس آئیں گے
Baca lebih lajut »
ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس؛ ہارے تو جیل جائیں گےامریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے
Baca lebih lajut »
فاطمہ ثنا شیخ فلم دنگل کے وقت کونسی بیماری کا شکار تھیں؟اداکارہ کو ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے انہیں دورہ نہ پڑ جائے
Baca lebih lajut »