آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟

Indonesia Berita Berita

آخر مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ جال کیوں بنا ہوتا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ جال بہت اہم وجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مائیکرو ویو اوون کا استعمال اب کافی عام ہوچکا ہے اور لوگ زیادہ تر اسے کھانا گرم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ان ریز کی فریکوئنسی 2.4 گیگا ہرٹز ہوتی ہے اور یہ اوون سے منسلک magnetron سے بنتی ہیں۔

اگر آپ مائیکرو ویو میں کسی چیز کو گرم کرتے ہوئے اس پر نظر رکھنے کی کوشش کریں تو اندازہ ہوگا کہ دروازے پر موجود میٹالک جال کے باعث اندر برتن کو دیکھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ مائیکروویو کا بہت زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا مشکلات کھڑی کرسکتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ مائیکرو ویو اوون کے دروازے پر یہ پنجرے کے پیٹرن والا میٹالک جال کیوں موجود ہوتا ہے؟یہ جال مائیکرو ویو ریز کو گلاس کے راستے باہر نکلنے سے روکنے کا کام کرتا ہے۔

یہ مائیکرو ویو ریز باہر موجود اشیا سے ٹکرا کر انہیں نقصان پہنچا سکتی ہیں اور اسی کی روک تھام کے لیے اوون کے گلاس کے دروازے کے ساتھ میٹالک جال منسلک کیا جاتا ہے۔ اس جال میں متعدد ننھے سوراخ ہوتے ہیں جو مائیکرو ویو ریز کو روکتے ہیں کیونکہ ریز کا حجم سوراخوں سے زیادہ بڑا ہوتا ہے۔لوگوں کے تحفظ کے لیے زیادہ تر مائیکرو ویو اوونز میں یہ فیچر رکھا جاتا ہے اور اسی وجہ سے انہیں دروازہ کھول کر استعمال کرنا ممکن نہیں ہوتا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہماری غلطیوں سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں، ذمہ دار مرکزی قیادت ہے: شوکت یوسفزئیہماری غلطیوں سے عمران خان کی سختیاں بڑھ رہی ہیں، ذمہ دار مرکزی قیادت ہے: شوکت یوسفزئیبشریٰ بی بی کا شوہر بغیر جرم کے جیل میں ہے وہ کیوں نہ سڑک پر نکلتیں؟ سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ باقی لیڈر شپ نے کیا کیا؟ رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰچینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰسائنس فکشن فلموں سے متاثر ہو کر بنایا گیا یہ ہتھیار مائیکرو ویو شعاعوں کی پلسز کو ملا کر ایک طاقتور شعاع بناتا ہے
Baca lebih lajut »

بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟بلیک فرائیڈے کیا ہے اور کیا یہ واقعی سستی شاپنگ کے لیے سب سے بہترین دن ہے؟لیکن بلیک فرائیڈے سال کا ایک ایسا دن کیوں بن گیا جب سب سے زیادہ خریداری کی جاتی ہے اور یہ صارفین کے لیے اچھی خبر کیوں نہیں ہے؟
Baca lebih lajut »

بات بات پر شکایت کریں گے تو بیمار پڑ جائیں گےبات بات پر شکایت کریں گے تو بیمار پڑ جائیں گےبات بات پر شکایت کرنے والوں اور منفی تبصرے سننے والوں دونوں پر نہ صرف اس عمل کا جذباتی، ذہنی اثر ہوتا ہے بلکہ جسمانی صحت پر بھی نمایاں اثر ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطابعمران خان کو لیے بغیر ڈی چوک سے نہیں نکلوں گی: بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطابکوئی اور لیڈر ہوتا تو ڈیل کرلیتا، مسلمان مسلمان کو نہیں مارتا، ہم پر شیلنگ کیوں کی جا رہی ہے؟ ، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
Baca lebih lajut »

حافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےحافظ نعیم: حکومت ملک کے آئین اور جمہوریت پر حملہ کرتی ہےامیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے مظاہرین پر حملہ کو نقد کیا ہے، کہتا ہے کہ یہ ملک کے آئین اور جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:52:54