یہ پروجیکٹ پوجا اور ورون کی اسکرین پر پہلی شراکت ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور تفریحی سینما تجربہ ہوگا
بالی وڈ کی معروف اداکارہ پوجا ہیگدے اور اسٹار ورون دھون جلد ہی ڈیوڈ دھون کی نئی فلم "ہے جوانی تو عشق ہونا ہے" میں پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔
پوجا ہیگدے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ورون دھون کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے ہوئے دکھائی دیں۔ انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا: "یہ جوڑی بریڈ کے خواب دیکھ رہی ہے، چلو اگلے شیڈول کے بعد پوسٹ کرتے ہیں!" فلم کی ہدایتکاری مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون کریں گے، جو اپنی مزاحیہ اور فیملی سینٹرک کہانیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
یہ پروجیکٹ پوجا اور ورون کی اسکرین پر پہلی شراکت ہے، جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور تفریحی سینما تجربہ ہوگا۔ پوجا ہیگدے کی مصروفیات میں کئی بڑی فلمیں شامل ہیں، جیسے کہ ایکشن تھرلر "دیوا" اور جنوبی بھارتی فلمیں "سوریا 44" اور "تھلاپتھی 69"۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہد کپور کی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ ریلیز کیلئے تیارشاہد کپور اور پوجا ہیج پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے
Baca lebih lajut »
بھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کی پرفارمنس پر تنقیداننیا پانڈے کی نئی فلم شنکرا میں اکشے کمار اور آر مادھون کے ساتھ کام کرنے کی خبریں بھی گردش میں ہیں
Baca lebih lajut »
مندرا بیدی نے ملیالم فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہےملیالم اداکارہ مندرا بیدی نے اپنی نئی فلم 'آئیڈینٹیٹی' کے ذریعہ ملیالم سنیما میں اپنی پہلی فلم کی طرف سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم 'بیبی جان' کا ٹریلر 9 دسمبر کو ممبئی میں لانچ ہوگابالی وڈ کے سپر اسٹار ورون دھون کی نئی فلم 'بیبی جان' کا ٹریلر ایونٹ میں ورون دھون کے ساتھ کیرتی سریش، وامیقہ گبی، ڈائریکٹر کالیس اور پروڈیوسر ایٹلی بھی موجود ہوں گے۔ یہ فلم اس سال کے آخر میں 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی اور کرسمس کے موقع پر واحد ریلیز ہونے کا اعزاز حاصل کرے گی۔
Baca lebih lajut »
فلم ’دی وزرڈ آف اوز‘ میں استعمال ہونے والے جوتے نیلامی کیلیے پیشجوتوں کی یہ جوڑی 1939 کی میوزیکل فلم میں جوڈی گارلینڈ کے زیر استعمال متعدد جوڑوں میں سے ایک ہے
Baca lebih lajut »
پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہفلم کی کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اس میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل مرکزی کرداروں میں نظر آ رہے ہیں
Baca lebih lajut »